تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -29 اکتوبر
پیر اور منگل کو تلنگانہ کے ان اضلاع میں بارش _ حیدرآباد کے علاوہ 5 اضلاع میں رات کی سردی میں اضافہ
حیدرآباد _ 29 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے موسمیاتی مرکز نے کہا کہ شمال مشرقی مانسون کی بارش کا ہفتہ سے جنوب مشرقی جزیرہ نما کی طرف شروع ہونے کا امکان ہے۔ اس کے اثر سے ریاست میں درجہ حرارت میں کمی آئے گی اور اس مہینے کی 31 اور…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
ٹی آر ایس کی جانب سے نیا آڈیو کلپ جاری _ ایم ایل ایز کی خریداری معاملہ میں بی جے پی برا پھنس گئی !
حیدرآباد _ 28 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس نے آج پارٹی کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر ٹی آر ایس کے ایم ایل ایز کی خریداری کے لئے جو ڈیل ہوئی تھی اس سے متعلق تین آڈیو ٹیپ پوسٹ کرتے ہوئے بی جے پی کو اس…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
پولیس نے ٹی آر ایس کے ایم ایل ایز کی خریداری کا بھانڈا پھوڑا _ ریمانڈ رپورٹ میں اہم خلاصہ
حیدرآباد _ 28 اکتوبر ( اردولیکس) سائبر آباد پولیس نے ٹی آر ایس ایم ایل ایز کو خریدنے کے معاملے سے متعلق اہم ثبوت ہائی کورٹ میں پیش کئے ہیں۔ ریمانڈ رپورٹ میں پولیس نے کہا کہ ٹی آر ایس ایم ایل ایز کو خریدتے ہوئے ریاستی حکومت کو گرانے…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
دیورکدرہ حلقہ میں راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا
نارائن پیٹ :28 اکتوبر (اردو لیکس) راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تین دن کے وقفہ کے بعد آج ضلع ناراٸن پیٹ مریکل مقام سے ہوتے ہوٸے محبوب نگر ضلع کے دیورکدرہ حلقہ میں یاترا داخل ہوٸی۔اس یاترا میں کانگریس کے سینکڑوں کارکنوں شریک تھے اور ان کے ہمراہ صدر…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
ٹی آر ایس کے ایم ایل ایز کی خریداری کا معاملہ _ تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے مندر میں قسم کھائی
حیدرآباد _ 28 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے جنہوں نے ٹی آر ایس ایم ایل ایز کی خریداری کے معاملے پر قسم کھانے کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو چیلنج کیا تھا نے آج یادگیر گٹہ میں یادادری لکشمی نرسمہاسوامی کی مندر میں قسم…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
کویتا کی درگاہ اجمیرشریف پرحاضری
حیدرآباد: ٹی آرایس لیڈرورکن قانون ساز کونسل کویتا نے اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی رح کی درگاہ پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ کویتا نے کہا کہ انھوں نے ریاست تلنگانہ میں تمام کی خوشحالی کیلئے دعا کی ہے۔ اس موقع پر کویتا نے وہاں کے…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
ملعون راجہ سنگھ کے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی _ بی جے پی کے رکن اسمبلی رگھونند راو اور دیگر راجہ سنگھ کے وکلاء کی ٹیم میں شامل
حیدرآباد _ 28 اکتوبر ( اردولیکس) بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کے خلاف درج پی ڈی ایکٹ کو چیلنج کرنے والی درخواست پر آج ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے اس کیس میں ریاستی حکومت کی جانب سے داخل کردہ جواب…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
ایم ایل ایز کو خریدنے نہیں ، پوجا کے لئے فارم ھاوز گئے تھے: پولیس کی جانب سے پکڑے گئے ایک ملزم کا بیان
حیدرآباد _ 28 اکتوبر ( اردولیکس) ٹی آر ایس کے ایم ایل ایز کی خریداری کے الزامات کا سامنا کرنے والے نندا کمار نے کہا کہ وہ فارم ہاؤس صرف پوجا کے لیے گئے تھے۔ انھوں نے واضح کیا کہ ایم ایل ایز کو خریدنے کے معاملے میں کوئی سچائی…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
بریکنگ نیوز:ٹی آر ایس کے ایمایل ایز کو خریدنے کا معاملہ۔ملزمینکو ریمانڈ پر دینےکی درخواست مسترد
حیدرآباد: ٹی آر ایس کے چار ارکان اسمبلی کو خریدنے کے الزام میں گرفتار تین ملزمین کو آج پولیس نے اے سی بی کورٹ کے جج کے سامنے پیش کیا۔ پولیس نے تینوں کو ریمانڈ پر دینے کی درخواست کی تاہم جج نے اس درخواست کو مسترد کر دیا۔ مجسٹریٹ…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں کانگریس امیدوار شراونتی کی گھر گھر مہم
حیدرآباد، 27 اکٹوبر: منوگوڑو اسمبلی حلقہ سے کانگریس کی امیدوار پلوائی شراونتی نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں ان کی جیت نہ صرف تلنگانہ بلکہ پورے ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گی۔ "خواتین کو عام طور پر انتخابی سیاست میں کمزور…
مزید پڑھیں »