تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -27 اکتوبر
تلنگانہ بھر میں وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے پتلے نذرآتش
حیدرآباد _27 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں بی جے پی کی جانب سے ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کی خریدی کا الزام لگاتے ہوئے ٹی آر ایس کی جانب سے ریاست گیر سطح پر احتجاج کیاگیا۔ حیدرآباد کے علاوہ اضلاع میدک ، عادل آباد ،نرمل ،سرسلہ،گدوال ،ونپرتھی ،سنگاریڈی،کریم نگر اورریاست…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کا ڈرامہ پرگتی بھون میں تیار کیا گیا : مرکزی وزیر کشن ریڈی
حیدرآباد _ 26 اکتوبر ( اردولیکس) مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی نے ٹی آر ایس کے 4 ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے الزام کو مسترد کردیا۔اور کہا کہ فارم ھاوز میں پکڑے گئے تین افراد کا بی جے پی سے کوئی تعلق نہیں ہے کشن ریڈی نے کہا…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
عادل آباد ضلع میں ایک سب انسپکٹر کے خلاف ضلع ایس پی کی تادیبی کارروائی
عادل آباد _ 26 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ایک درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں ایک سب انسپکٹر کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی گئی۔ عادل آباد ضلع ایس پی نے آج نیراڈیگونڈہ ایس آئی مہیندر کو ہیڈکوارٹر سے…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
کریم نگر میں سالار گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جلد انعقاد _ ایم آئی ایم صدر کریم نگر سید غلام احمد حسین
کریم نگر، 25 اکتوبر:( پریس ریلیز) سید غلام احمد حسین صدر ٹاون مجلس اتحاد المسلمین نے سرپنچ کرکٹ ٹورنمنٹ میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کے معاملے میں کریم نگر شہر ایک سمارٹ سٹی کے طور پر ہر طرح سے آگے ہے لیکن شہر میں کھلاڑیوں کو شدید مسائل…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
بگ بریکنگ _ ٹی آر ایس کے 4 ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش _ پولیس نے بی جے پی قائدین کو نوٹوں کے ساتھ پکڑ لیا
حیدرآباد: تلنگانہ میں برسراقتدار جماعت ٹی آر ایس کے چار ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے دوران بی جے پی کے تین قائدین حیدرآباد کے مضافات میں واقع ایک فارم ھاوز میں پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے۔پولیس نے دھاوا کرتے ہوئے 15 کروڑ روپے کی رقم ضبط کرلی اور…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
بریکنگ نیوز _ ملعون راجہ سنگھ کے خلاف درج پی ڈی ایکٹ سے متعلق ایڈوائزری بورڈ کا اہم فیصلہ
حیدرآباد،_ 26 اکتوبر ( اردولیکس) پی ڈی ایکٹ ایڈوائزری بورڈ نے بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کے پی ڈی ایکٹ پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔بورڈ نے پولیس کے ذریعہ درج پی ڈی ایکٹ کو برقرار رکھا۔ ایڈوائزری بورڈ نے راجہ سنگھ کے خلاف درج پی…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
جمعیة علماء ضلع نظام آباد کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرہ کاکامیاب انعقاد
تھکی ہے فکر رسامدح باقی ہے قلم ہے آبلہ پا مدح باقی ہے تمام عمر لکھا مدح باقی ہے ورق تمام ہوا مدح باقی ہے رپورٹ از عبدالقیوم شاکر القاسمی نظام آباد 26/اکٹوبر ماہ ربیع الاول کے آغاز وابتدا سے چند دن قبل ہی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
تلنگانہ میں سردی کی شدید لہرجاری رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات
حیدرآباد: رہاست تلنگانہ میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، خاص طوپررات اور صبح کے اوقات میں درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی جارہی ہے۔ ریاست کے کئی علاقوں میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
حیدرآباد کے کارپوریٹ ہاسپٹل میں مردہ کا علاج۔ رشتہ داروں کا احتجاج
حیدرآباد: شہرکے ایک کارپوریٹ ہاسپٹل میں مردہ کا علاج کرتے ہوئے لاکھوں روپئے فیس وصول کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایل بی نگرکی رہنے والی 20 سالہ رمیا ڈینگو فیورسے متاثرہوگئی تھی، اسے علاج کیلئے ملک پیٹ میں واقع خانگی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا، علاج…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
تلنگانہ کے ایک بینک اے ٹی ایم سے نکل رہی تھی زیادہ رقم _ امڈ پڑا ہجوم
حیدرآباد _ 25 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ شہر میں بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے زیادہ نقدی نکل رہی تھی ۔ اے ٹی ایم سے 1000 روپے نکالنے پر 2000 روپے نقد نکل رہے تھے جس کے بعد اس اے…
مزید پڑھیں »