تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -16 اکتوبر
حیدرآباد، قدیم قطب شاہی مسجد کے احاطہ میں چھوٹی مندرکی تعمیرکی کوشش ناکام بنادی گئی
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کی پرامن فضاء کو مکدرکرنے کی کوشش کرتے ہوئے بعض اشرار نے 400 سالہ قدیم قطب شاہی مسجد کے احاطہ میں چھوٹی مندرکی تعمیرکی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔ ایک گروپ مسجد کی حصار بندی توڑ کر گھس گیا اور مورتی نصب کرتے ہوئے باقاعدہ پوجا کا…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
عادل آباد کے دو نوجوان شاہد اور التمش خان کی ندی میں ڈوبنے سے موت
تلنگانہ کے عادل آباد کے دیہی علاقے میں واقع لانڈاسانگی ندی میں ڈوبنے سے دو نوجوانوں کی موت ہوگئی ۔اطلاعات کے مطابق محلہ ہینڈی کیپ کالونی کا رہائشی 25 سالہ نوجوان سید شاہد ولدیت سید جلانی اور محلہ بکل گوڑہ کا رہائشی التمش خان ولدیت اسد خان عمر 27 سال…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
عادل آباد جیل کے قیدی نے بھی لکھا تلنگانہ گروپ 1 امتحان
ٹی ایس پی ایس سی کے ذریعہ منعقدہ گروپ- 1 کا امتحان عادل آباد ضلع مرکز میں اتوار کو پرامن طریقے سے منعقد ہوا۔ ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں 19 امتحانی مراکز قائم کیے گئے تھے۔ بائیو میٹرک حاضری کی بنیاد پر امیدوار جلد امتحانی مراکز پہنچ گئے اور پولیس کی…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ میں گروپ 1 امتحان کا پرامن اختتام _ تاخیر سے پہنچنے والے کئی امیدوار امتحان لکھنے سے محروم
حیدرآباد _ 16 ،اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں گروپ 1 کا امتحان جو صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوا تھا دوپہر ایک بجے پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ TSPSC نے اس امتحان کے لیے بڑے انتظامات کیے ہیں جو 503 جائیدادوں کو پر کرنے کے لیے منعقد کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ سکریٹریٹ کے احاطہ میں دو مساجد کے انہدام سے متعلق درخواست ہائی کورٹ میں مسترد
حیدرآباد۔16اکتوبر (اردولیکس)تلنگانہ سکریٹریٹ کے احاطہ میں دو مساجد کے انہدام سے متعلق درخواست ہائی کورٹ میں مسترد ہوگئی ۔چیف جسٹس مسٹر جسٹس اجول بھویان اور جسٹس بھاسکر ریڈی پر مشتمل تلنگانہ ہائی کورٹ کی ایک ڈیویژن بنچ نے سابقہ سکریٹریٹ کامپلکس کے احاطہ میں واقع دو مساجد کے انہدام کے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ میں آج اتوار کو گروپ 1 امتحان _ امتحان سے 15 منٹ قبل آنے والوں کو داخلہ کی اجازت نہیں
حیدرآباد _ 16 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں گروپ 1 کے پریلمس امتحان 16 اکتوبر اتوار کو ہوں گے اتوار کو صبح 10:30 بجے سے دوپہر ایک بجے تک امتحان ہوگا ۔ 10:15 بجے امتحان میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ 8:30 ،بجے سے ہی امیدواروں کو امتحانی…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
کھمم شہر میں مچھلی مارکیٹ اور شاپنگ کامپلکس منہدم کرنے کے خلاف کانگریس کا احتجاج
کھمم _ تلنگانہ کے کھمم ضلع کانگریس صدر درگا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کے لئے احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کی ذمداری ہے اور ہمارے ملک کے دستور نے ہمیں یہ حق دیا۔ درگا نے ٹی آر ایس حکومت پر الزام عائد کرتے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
تلنگانہ ضمنی انتخاب۔130 امیدوارمیدان میں
نلگنڈہ: ضلع نلگنڈہ حلقہ اسمبلی منو گوڑ میں پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کا عمل کل اختتام کو پہنچا۔ کل آخری ایک ہی دن میں 74 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ نصف شب تک نامزدگیوں کے ادخال کا عمل جاری رہا۔ اس ضمنی انتخاب میں جملہ 130 امیدواروں نے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج شدید بارش کا امکان
حیدرآباد _ 15 اکتوبر( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ کے چند اضلاع میں آج ہفتہ کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ عادل آباد، نظام آباد، جے شنکر بھوپال پلی، ملگو، بھدرادری کتہ گوڑم، محبوب آباد، ورنگل، جنگاوں، یادادری…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
تلنگانہ میں ٹی آر ایس کو شدید دھکہ _ سابق رکن پارلیمنٹ بورا نرسیا گوڑ پارٹی سے مستعفی
حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب سے قبل حکمران جماعت ٹی آرایس کو آج اس وقت شدید دھکہ لگا جب اس پارٹی کے سینئر لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ بورا نرسیا گوڑ نے ٹی آر ایس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ۔…
مزید پڑھیں »