تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -18 اکتوبر
جماعت اسلامی ہند کی رجوع اِلیٰ القرآن مہم‘مسجد عزیزیہ میں خطاب عام کا انعقاد _ مولانا محمد جعفر نائب امیر جماعت‘ مولانا حامد محمدخان جناب ایم۔این۔بیگ زاہد و دیگر کا خطاب
جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام ملک گیر سطح پر رجوع اِلیٰ القرآن مہم‘ /14 تا /23 اکٹوبر 2022 منائی جارہی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ مسلمان‘ قرآن مجید سے اپنا تعلق مضبوط کریں۔ اس ضمن میں جماعت اسلامی ہند عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے مسجد عزیزیہ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
سابق کرکٹر محمد اظہر الدین کے والد جناب محمد عزیزالدین کا انتقال
حیدرآباد _ 18 اکتوبر ( اردولیکس) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و صدر حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن محمد اظہر الدین کے والد جناب محمد عزیزالدین صاحب کا انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ کل بروز چہارشنبہ 19 اکتوبر 2022 کو بعد نماز ظہر مسجد بقیع بنجارہ ہلز حیدرآباد میں ادا کی جائے…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
گاڑیوں کی تلاشی کے دوران موٹر سیکل سوار کا کلہاڑی سے حملہ _ میدک ضلع کے توپران کے ہوم گارڈ شیخ حفیظ زخمی
میدک _18 اکتوبر ( اردولیکس) گاڑیوں کی تلاشی کرنے والے ہوم گارڈ پر ایک موٹر سیکل سوار شخص نے کلہاڑی سے حملہ کردیا جس میں ہوم گارڈ شدید زخمی ہوگئے ۔ یہ واقعہ منگل کو تلنگانہ کے ضلع میدک کے توپران میں پیش آیا۔ منگل کی صبح پولیس نے توپران…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
بلقیس بانو مجرموں کی رہائی۔کے ٹی آر کی مرکز پر تنقید
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے بلقیس بانو کے خاطیوں کی رہائی کو مرکزی حکومت کی جانب سے منظوری پر شدید ردعمل کااظہار کیا ہے۔انہوں نے طنزیہ طورپر کہا کہ یہ ایک چونکادینے والی بات ہے۔گجرات حکومت نے ان مہذب ملزمین کو رہا کردیا، درحقیقت…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
نظام آباد میں اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی یوتھ کانفرنس _ ایس امین الحسن نائب امیر جماعت اسلامی ہند ،حامد محمد خان امیر حلقہ تلنگانہ و ایس آئی او قائدین کے خطابات
نظام آباد17 اکٹوبر (محمد یوسف الدین خان/ اردو لیکس) انسانیت کی خدمت انبیائی کام ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت ساری بنوع و انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ ان خیالات کااظہار جناب ایس امین الحسن نائب امیر جماعت اسلامی ہند دہلی نے ایس آئی کی جانب سے منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں بی جے پی لیڈر کی کار سے ایک کروڑ روپے ضبط _ کریم نگر ضلع کے ایک کونسلر کے شوہر سے پوچھ تاچھ
حیدرآباد _ 17 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں پولیس نے ایک بی جے پی لیڈر کی کار سے ایک کروڑ روپے ضبط کرلئے ۔ یہ نقدی اس وقت ضبط کی گئی جب پولیس منوگوڑو منڈل میں چلمیڈا چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی تلاشی لے رہی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
کانگریس صدر کے انتخاب کی پولنگ کا عمل جاری _ گاندھی بھون میں کئی قائدین نے ووٹ دیا
حیدرآباد _ 17 اکتوبر ( اردولیکس) کل ہند کانگریس کمیٹی کے صدر کے انتخاب کے سلسلہ میں حیدر آباد میں پارٹی کے ہیڈ کوارٹر گاندھی بھون میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ آج صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کانگریس صدر کے انتخاب کے لئے پولنگ ہوگی…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
میں پولیس انسپکٹر کی رشتہ دار ہوں۔حیدرآباد میں خاتون کا سڑک پر ہنگامہ _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: کار کو پیچھے سے معمولی ٹکر کے بعد کار میں سوار خاتون نے کار سے نکل کر ہنگامہ آرائی شروع کردی۔اس نے ایک شخص کو طمانچہ رسید کیا اور دیگر نوجوانوں کے ساتھ بدکلامی کی۔تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے میرپیٹ میں یہ چونکادینے والا واقعہ کل شب پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
سابق رکن پارلیمنٹ بورا نرسیا گوڑ 19 اکتوبر کو بی جے پی میں شامل ہوں گے
حیدرآباد _ 16 اکتوبر ( اردولیکس، ) ٹی آر ایس سے مستعفی ہونے والے سابق رکن پارلیمنٹ بورا نرسیا گوڑ 19 اکتوبر کو بی جے پی میں شامل ہوں گے۔ بتایا جاتا ہے نرسیا گوڑ نے آج دہلی میں بی جے پی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
حیدرآباد، قدیم قطب شاہی مسجد کے احاطہ میں چھوٹی مندرکی تعمیرکی کوشش ناکام بنادی گئی
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کی پرامن فضاء کو مکدرکرنے کی کوشش کرتے ہوئے بعض اشرار نے 400 سالہ قدیم قطب شاہی مسجد کے احاطہ میں چھوٹی مندرکی تعمیرکی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔ ایک گروپ مسجد کی حصار بندی توڑ کر گھس گیا اور مورتی نصب کرتے ہوئے باقاعدہ پوجا کا…
مزید پڑھیں »