تلنگانہ

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا _مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اعلان

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس بضمن رویت ہلال ماه ربیع الاول آج منعقد ہوا جس میں چاند نطر آنے کا اعلان کیا گیا۔جس کے مطابق چہارشنبہ 28 ستمبر کو یکم ربیع الاول ہے اور عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button