تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -21 ستمبر
سال 2040 تک تلنگانہ کو اسلامی ریاست میں تبدیل کرنے پی ایف آئی کی سازش: تلنگانہ بی جے پی صدر بنڈی سنجے کا الزام
حیدرآباد _21 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے کہا کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا ( پی ایف آئی) نے 2040 تک تلنگانہ کو اسلامی ریاست بنانے کی سازش کی ہے۔ انہوں نے حیدرآباد کے ناگول میں پرجا سنگراما پدایاترا کے موقع پر ایک میٹنگ…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
تلنگانہ، فون پر بات کرتے ہوئے خاتون لفٹ کے گڑھے میں گر پڑی۔ویڈیو دیکھیں
کھمم:ایک خاتون لفٹ میں داخل ہونے کی کوشش میں گرکرزخمی ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پیش آیا۔ وائرا منڈل کے گولینا پاڈو سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ خاتون پی پرمیلا ہاسپٹل میں زیرعلاج اپنے بھائی کی عیادت کیلئے آئی ہوئی تھی۔ منگل کی شام خاتون…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
تلنگانہ میں بھی لمپی وائرس داخل ! سدی پیٹ ضلع میں ایک بیل کی جلد پر وائرس کے علامات
سدی پیٹ _ 21 ستمبر ( اردولیکس) بڑے جانوروں بالخصوص گایوں کی جلد کو متاثر کرنے والا لمپی وائرس تلنگانہ میں بھی داخل ہوگیا ہے سدی پیٹ ضلع کے جگدیو پور منڈل تیگل گائوں میں مویشیوں کے لیے نئی آنے والی Lumpy بیماری کی علامات سامنے آئی ہیں۔ گاؤں کے…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
دسہرہ کے تعطیلات میں کوئی کمی نہیں _ اسکولوں کو 26 ستمبر سے 14 دن کے تعطیلات
حیدرآباد _ 21 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ دسہرہ کی تعطیلات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر دیوسینا نے بتایا کہ دسہرہ کی تعطیلات پہلے کے اعلان کے مطابق دی جائیں گی۔ واضح کیا گیا ہے کہ دسہرہ…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
دسہرہ کی تعطیلات میں کوئی کمی نہیں۔ محکمہ تعطیلات
حیدرآباد: محکمہ تعلیمات تلنگانہ نے واضح کردیا ہے کہ دسہرہ کی تعطیلات میں کسی بھی طرح کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ قبل ازیں کئے گئے اعلان کے مطابق ہی دسہرہ کی تعطیلات ہوں گی۔ یہ بات ڈائرکٹرمحکمہ تعلیمات دیوا سینا نے بتائی۔ اس مہینہ کی 26 تاریخ سے 9…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
تلنگانہ کے 4 اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اضلاع عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال اورنرمل اضلاع میں بعض مقامات پر شدید بارش کاامکان ہے۔اپنی رپورٹ میں ا س نے کہا کہ ریاست کے بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔اسی عرصہ…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
قانون میں کیریئر کے مواقع پرڈان ہائی اسکول میں لکچر
حیدرآباد۔ 20 ستمبر (پریس نوٹ) ملک کے موجودہ حالات میں اقلیتوں کو درپیش مسائل کے تناظر میں شعبہ قانون میں نمائندگی کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔ مسلم طلباء و طالبات میں قانون کی تعلیم کے رجحان میں اضافہ اور دلچسپی پیدا کرنے کے مقصد سے ڈان ہائی اسکول ملک…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
تلنگانہ میں اسکولوں کو دسہرہ کے تعطیلات میں کمی !
حیدرآباد _ 20 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ٹریننگ نے تعلیمی اداروں کو دسہرہ کے تعطیلات میں کمی کی سفارش کی ہے ۔ اس مہینے کی 26 تاریخ سے 9 اکتوبر تک کل 14 دنوں تک دسہرہ کی تعطیلات دینے کا قبل ازیں اعلان کیا…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
شادی کی بارات میں” بلٹ بنڈی ” گانے پر ڈانس کرتے ہوئے شہرت حاصل کرنے والا دلہا رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
حیدرآباد _ 20 ستمبر ( اردولیکس) شادی کی بارات میں تلگو کے مشہور گیت ” بلٹ بنڈی ” کے گانے پر ڈانس کرتے ہوئے شہرت حاصل کرنے دلہا اشوک آج پھر سرخیوں میں آگیا ہے اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے اسے رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑ۔جو حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
تلنگانہ کاغذ نگراقلیتی گروکل اسکول میں کھانا کھانے کے بعد 52 طلباء متاثر
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کومرم بھیم آصف آباد ضلع کے کاغذنگر میں اقلیتی گروکل اسکول میں کھانا کھانے کے بعد52 طلباء بیمار ہوگئے۔ان تمام کو علاج کے لئےہاسپٹل میں داخل کروایاگیا۔ضلع مجسٹریٹ عادل آباد پربھاکر ریڈی نے بتایاکہ گذشتہ شب کاغذنگر مائناریٹی بوائز ہاسٹل گروکل کے 27طلبا نے الٹیوں اورمتلی کی…
مزید پڑھیں »