تلنگانہ
- مئی- 2026 -1 مئی
سی وی آنند تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی کی حیثیت سے عہدہ کا جائزہ لے لیا
تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی کے طور پر سینئر آئی پی ایس افسر سی وی آنند نے آج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ صبح وہ ڈی جی پی آفس پہنچے جہاں اعلیٰ پولیس افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس کی جانب…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2026 -30 اپریل
اردو میڈیا کو منڈل سطح پر کارڈس جاری کرنے کا مطالبہ اسپیشل کمشنر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ مکندر ریڈی سے ٹی یو ڈبلیو جے یو کے ذمہ داران کی خیرسگالی ملاقات
اردو میڈیا کو منڈل سطح پر کارڈس جاری کرنے کا مطالبہ اسپیشل کمشنر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ مکندر ریڈی سے ٹی یو ڈبلیو جے یو کے ذمہ داران کی خیرسگالی ملاقات حیدرآباد 30 اپریل (پریس نوٹ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے وفد نے ریاستی صدر ڈاکٹر خواجہ محمد…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
صحافیوں کے ایکریڈٹیشن کارڈز کی مدت 16 جون تک بڑھا دی گئی
حیدرآباد، 30 اپریل: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں صحافیوں کے ایکریڈٹیشن کارڈز کی معیاد 16 جون 2026 تک بڑھا دی ہے۔ ہائی کورٹ نے یہ ہدایت ان عرضیوں کی سماعت کے دوران جاری کی، جن میں جی او ایم ایس نمبر 252 اور اس میں ترمیم شدہ جی…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
اشرار نے مسجد میں گھس کر بے حرمتی کی۔حیدرآباد میں شر انگیزی کا واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے راجندر نگر علاقے میں کل رات اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب اشرار نے ایک مسجد میں داخل ہو کر کلام پاک کی حرمتی کی اور املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
تیز ہواوں کے ساتھ بارش ایک ہلاک 2 زخمی۔ تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں واقعہ
حیدرآباد: بجلی گرنے کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد کے پدا مولمنڈل کے کونڈاپور گاؤں میں پیش آیا۔ مقامی افراد اور ایس آئی پرشانت وردھن کے مطابق گاؤں کے رہنے والے آنندم، وینکٹیا اور نیرٹی…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے نتائج جاری 95 فیصد طلباء کامیاب۔لڑکیوں نے ماری بازی
حیدرآباد: دسویں جماعت کے امتحانات کے نتائج جاری کردئیے گئے جس کا طلباء اور والدین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ حکومت کے مشیر کے کیشوا راؤ نے نتائج جاری کئے۔ مجموعی طورپر 95 اعشاریہ 15 فیصد سے زائد طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔ 4 لاکھ 97 ہزار 312…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
دسویں جماعت کے طلباء اور ان کے والدین کے نام حیدرآباد کمشنر پولیس کا اہم پیغام
حیدرآباد: شہر کے کمشنر پولیس وی سی سجنار نے کہا کہ نمبرساور رینکس کو بچوں کی صلاحیت کا پیمانہ نہیں سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے والدین سے درخواست کی کہ وہ اپنی خواہشات اور مقاصد بچوں پر مسلط نہ کریں اور انہیں دباؤ میں نہ ڈالیں۔ چہارشنبہ کے روز دسویں…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
تلنگانہ میں گرمی کا قہر — نظام آباد میں درجہ حرارت46 ڈگری تک پہنچ گیا، عادل آباد اور کاماریڈی میں بھی جھلسا دینے والی دھوپ
تلنگانہ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور سورج آگ برسا رہا ہے، جس کے باعث عوام سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ تیز اور جھلسا دینے والی گرم ہواؤں نے معمولاتِ زندگی کو متاثر کر دیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں سب…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
تلنگانہ میں پاسپورٹ کے لئے 9 مئی کو خصوصی میلہ – 4 ہزار سلاٹس مختص ؛ حیدرآباد کے علاوہ نظام آباد اور کریم نگر میں بھی سہولت
تلنگانہ میں 9 مئی کو ایک خصوصی پاسپورٹ میلہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات ریجنل پاسپورٹ آفیسر جے. سنیہجا نے بتائی . اس میلے کے تحت ریاست کے 5 پاسپورٹ مراکز میں مجموعی طور پر 4 ہزار اپائنٹمنٹ سلاٹس جاری کئے گئے ہیں۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
آئی اینڈ پی آر اسپیشل کمشنر سے صحافتی تنظیموں کے قائدین کی ملاقات۔
آئی اینڈ پی آر اسپیشل کمشنر سے صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں کی ملاقات۔ حیدرآباد، 28 اپریل: محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ کے نئے اسپیشل کمشنر مکُندریڈی سے صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔اور انھیں نئی ذمہ داریوں کی مبارکباد دی۔ تلنگانہ سیکریٹریٹ کے آفس میں یہ ملاقات ہوئی…
مزید پڑھیں »