تلنگانہ
- اپریل- 2026 -28 اپریل
سی وی آنند تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی احکامات جاری
حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی کے طور پر سی وی آنند کو مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں۔ موجودہ ڈی جی پی شیودھر ریڈی اس ماہ کی 30 تاریخ کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔ حال ہی میں یو پی ایس…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے کل جاری ہوں گے نتائج
حیدرآباد: تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانی نتائج کے اعلان کی تاریخ طے کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کل چہارشنبہ کے روز دوپہر 2 بجے نتائج جاری کئے جائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق حکومت کے مشیر کے۔ کیشوراؤ نتائج کا اعلان کریں گے۔ یہ امتحانات 14 مارچ…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
تلنگانہ کانگریس کی خاتون لیڈر شیراز خان کا انتقال، آج مہدی پٹنم میں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی
تلنگانہ کانگریس کی خاتون لیڈر شیراز خان کا انتقال، آج مہدی پٹنم میں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی تلنگانہ کانگریس کی متحرک لیڈر اور سماجی کارکن محترمہ شیراز خان، جو ٹی پی سی سی اقلیتی لیڈر جناب ساحل خان کی اہلیہ تھیں، انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
حیدرآباد میں آج بھی کئی پٹرول پمپس بند۔لوگ پریشان
حیدرآباد: حیدرآباد شہر میں ایندھن کی قلت نے عام لوگوں کو سخت پریشانی کن صورتحال سے دوچار کردیا ہے۔ مسلسل تیسرے دن بھی شہر کے کئی پٹرول پمپس پر اسٹاک ختم ہونے کی وجہ سے گاڑی مالکان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ زیادہ تر پمپس پر "نو اسٹاک”…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
تلنگانہ میں شدید گرمی کی لہر — درجہ حرارت 46 ڈگری پار ؛ لو لگنے سے دو افراد کی موت
تلنگانہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جہاں تیز دھوپ اور جھلسا دینے والی گرمی نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیے ہیں۔ صبح 8 بجے سے ہی سورج کی تپش سے عوام پریشان ہیں ۔ ریاست میں پہلی بار درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ میں خواتین و بچوں کے تحفظ کا نیا نظام — “اسپندنا” ٹیمیں فوری مدد کے لیے میدان میں، ریونت ریڈی نے افتتاح کر دیا
تلنگانہ میں خواتین اور بچوں کے تحفظ اور ہنگامی حالات میں فوری ردعمل کو یقینی بنانے کے مقصد سے حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی ’’اسپندنا‘‘ (فوری امدادی) ٹیمیں باقاعدہ طور پر دستیاب ہو گئی ہیں۔ پیر کے روز بنجارہ ہلز کے کمانڈ سنٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ میں ایس آئی آر کے تمام دستاویزات تَیار رکھنے چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی کا عوام کو مشورہ
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے تلنگانہ بھر میں جلد ہی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) عمل شروع کیا جائے گا۔ اس بات کی اطلاع تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی (آئی اے ایس) نے ایک بیان میں دی۔ اس عمل کا مکمل شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ میں پولیس عملہ کو "یومِ پیدائش” اور "شادی کی سالگرہ” کے دن چھٹی
حیدرآباد 27 اپریل: مسلسل ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے دباؤ کا سامنا کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے تلنگانہ حکومت نے خوشخبری سنائی ہے۔ پولیس کی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے اور انہیں راحت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا حوصلہ بڑھانے کے مقصد سے ریاست کے ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
بی آر ایس پارٹی کی تمام کمیٹیاں تحلیل – پارٹی سربراہ چندرشیکھر کا اعلان
بی آر ایس کے ریاستی عاملہ کے اجلاس میں پارٹی سربراہ چندرشیکھر راو نے اہم فیصلے لیتے ہوئے ریاستی سطح کی کمیٹی کے علاوہ تمام پارٹی کمیٹیوں کو تحلیل کر دیا۔ انہوں نے پارٹی کے کارگزار صدر تارک راما راو کو اہم ذمہ داریاں سونپتے ہوئے ہدایت دی کہ…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
ایس آئی او،حیدرآباد کی جانب سے سمر اسلامک ریزیڈینشل کیمپس 2026 کے پوسٹرز جاری
ایس آئی او،حیدرآباد کی جانب سے سمر اسلامک ریزیڈینشل کیمپس 2026 کے پوسٹرز جاری طلبہ کی دینی، تعلیمی اور اخلاقی تربیت کے لیے شہرکے مختلف زونس میں چار مراحل میں کیمپس کا اہتمام اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، (SIO)حیدرآباد سٹی نے سمر اسلامک ریزیڈینشل کیمپس 2026 کے پوسٹرز…
مزید پڑھیں »