تلنگانہ

حیدرآباد سمیت تلنگانہ میں بارش۔ شہرمیں موسم سرد ہوگیا

حیدرآباد: تلنگانہ بھرمیں موسلا دھاربارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح سے وقفہ وقفہ سے ہلکی یا تیز بارش ہورہی ہے۔ شہرحیدرآباد میں صبح سے ہلکی بارش اوربوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دنوں کے دوان ریاست میں بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ آج اورکل موسلا دھاربارش ہونے کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ بارش کی وجہہ سے حیدرآباد میں موسم سرد ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button