تلنگانہ

حیدرآباد میں سڑک پر گڑھا پڑ گیا

حیدرآباد: حیدرآباد کے حمایت نگر اسٹریٹ نمبر 5 میں سڑک پر گڑھا پڑ گیا۔ اسی دوران اس سڑک سے گزرنے والی ٹپر لاری اس میں اتر گئی جس کے نتیجے میں ٹپر ڈرائیور اور دو مزدوروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ سڑک پر گڑھا پڑنے کی وجہ سے ٹریفک جام ہوگئی ۔ سڑک کے کنارے نالہ ہونے کی وجہ سے مقامی لوگ خوف و ہراس میں ہراس کی لہر پائی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button