تلنگانہ

بالی ووڈ اداکار رضا مراد کا دورہ حیدرآباد _ چارمینار کے پاس بنایا ویڈیو

حیدرآباد _ 3 اگست ( اردولیکس) بالی ووڈ کے مشہور اداکار رضا مراد حیدرآباد کے دورے پر ہیں انہوں نے جمعہ کی رات تاریخی چارمینار کے علاقے کا دورہ کیا۔ انہوں کے ہمراہ مخدوم برادرس کے مالک عابد بھائی بھی موجود تھے

اس موقع پر اداکار نے چارمینار کے دامن میں میڈیا سے بات کرتے کہا کہ وہ چارمینار کے پاس ہیں جو ہندوستان کی آن بان شان ہے اور دنیا بھر میں یہ تاریخی عمارت کافی شہرت رکھتی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button