تلنگانہ

یہ قبر پاکستان کی نہیں ہندوستان کے حیدرآباد دکن کی ہے۔ تالہ کیوں ڈالا گیا جانئے وجہ

حیدرآباد: سوشل میڈیا پر وائرل گیٹ اور لاک لگی قبر پاکستان کی نہیں بلکہ حیدرآباد دکن کی ہے۔یہ قبر دراب جنگ کالونی، مادنا پیٹ، حیدرآباد، تلنگانہ میں ہے۔ ذرائع کے مطابق اس قبر پر اس لئے تالہ لگا دیا گیا ہے تاکہ کوئی اس قبر میں کسی اور کو دفن نہ کرے۔واضح رہے کہ اس قبر سے متعلق سوشل میڈیا جھوٹی خبریں وائرل ہورہی تھی جس کے فیکٹ چیکرس کی جانب سے اس خبر کی حقیقت کی جانچ کی گئی تو سچائی کا پتہ چلا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button