جنرل نیوز

چیف منسٹر چندرشیکھرراو غریبوں کے ہمدرد: محمد رفیع الدین

رنجل 10اگسٹ(اردو لیکس ) کے چندرشیکھرراؤ او غریبوں اور کسانوں کے ہمدرد وزیراعلی ہیں یہ بات ڈسٹرکٹ سطح کے میناریٹی سیل محمد رفیع الدین نے ضرورت مند مستحق افراد کو ڈبل بیڈ روم کے مکانات تعمیر کرنے کے لیے جاری کردہ پہلی قسط کی رقم کے چیکس تقیسم کرتے ہوئے بتایا ۔مزید انھوں نے بتا یا کہ ویرنہ گنٹہ کےجملہ16افرا کو ڈبل بیڈ روم مکانات تعمیر کرنے والے افراد کو فی کس75000 کے حساب سے رقم منظور کر دہ چیکس کی تقسیم عمل میں لائی گئی مذید بقیہ رقم تعمیری کام کے مد نظر منظور ی ہو نے کی بات بتائی اس موقع پر مقامی سرپچ راجو ڈسٹرکٹ سطح کے قائد محمد رفیع الدین بھومش ابراھیم اور عظمت وغیرہ شامل تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button