جنرل نیوز

جدوجہد آزادی میں ہندو مسلم اتحاد کے عنوان سے منعقد ہونے والے جلسہ میں ضلع ایس پی کھمم مدعو

15 اگست کو کھمم میں منعقدہ جلسے عام میں شرکت کے لیے کھمم کمیشنر پولیس وشنو یس واریر کو خصوصی دعوت دی گئی 15 اگست بروز پیر بعد نماز مغرب کھمم کے امبیڈکر بھون میں عظیم الشان جلسہ عام بعنوان بھارت کو آزاد کرانے میں ہندو مسلم اتحاد اور دوسو سالہ اردو صحافت کا کردار منعقد کیا جارہا ہے اس خصوص میں جلسہ کے کنوینر حافظ محمد جواد احمد کی قیادت میں محبوب علی سابقہ صدر مسجد اصطبل محمد اشرف محمد نذیر احمد نے آج کھمم پولیس کمیشنریٹ پہنچ کر کمیشنر پولیس کھمم کو جلسہ میں شرکت کی خصوصی دعوت دینے پر وشنو یس واریر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حاضر ہونے کا تیقن دیا

متعلقہ خبریں

Back to top button