تلنگانہ

حیدرآباد میں امیت شاہ کے خلاف بیانرس

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے تلنگانہ کے دورہ کے پیش نظر حیدرآباد میں ان کے خلاف بینرس لگائے گئے ہیں۔

 

اس بینر میں پوچھا گیا ہے کہ یوم انضمام کے موقع پر کیا تلنگانہ کے لیے فنڈز کا اعلان کیا جائے گا؟ سکندرآباد پریڈ گراؤنڈ کی باؤنڈری وال کے پاس یہ بڑے بینرس لگائے گئے ہیں۔

 

واضح رہے کہ یوم انظمام کے موقع پر اتوار کو حیدرآباد کے پریڈ گراؤنڈ میں منعقد شدنی جلسہ عام سے امیت شاہ خطاب کرنے والے ہیں۔ ساتھ ہی بینر میں یہ پوچھا گیا ہے

 

کہ گوا کے لیے 300 کروڑ کا اعلان کیا گیا ہے کیا تلنگانہ کے لیے بھی اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button