انٹر نیشنل

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں جمعہ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور وہاں پہلا روزہ کل ہفتہ یکم مارچ کو ہوگا۔ آج شب سے ہی سعودی عرب میں نماز تراویح کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے بعض علاقوں میں رمضان کا چاند نظر آیا ہے ۔ نیز سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button