جرائم و حادثات

سکندرآباد واقعہ ۔آگ‌ کیسے‌ لگی ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد : سکندرآباد میں کل پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ کے‌سلسلے میں پولیس کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگ‌کیسے لگی۔ سیلار میں پارک کی ہوئی گاڑیوں میں سے اچانک دھواں اٹھنے لگا اور آگ بھڑک اٹھی ۔ اس حادثہ میں جملہ 8 افراد ہلاک ہوئے جبکہ دس زخمی بتائے‌گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button