ایجوکیشن

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ایم اے اردو میں داخلے

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں تعلیمی سال2023-2024 کے دوران ایم اے اردو فرسٹ ایئر میں داخلہ کی تاریخ میں 31-جولائی 2023آخری تاریخ مقرر ہے، ایسے گرائجوٹس جو ڈگری میں ایک مضمون اردو پڑھیں ہوں وہ داخلہ لینے کے اہل ہیں، ایک سال کی فیس صرف -/5500 ہی مقرر ہے، داخلہ راست طورپر کسی بھی ای سیوا/می سیوا سے حاصل کرسکتے ہیں، داخلہ لینے والے تمام امیدواروں کو اسٹیڈی مٹیرئیل یعنی تمام مضامین کے کتابیں مفت دئے جاتے ہیں، فیس بھی آن لائن ہی ادا کرنا ہے، فریش گرائجوئٹس، ملازم پیشہ مرد وخواتین، گھریلو خواتین بڑے ہی آسانی کے ساتھ ایم اے اردو کی تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔ داخلہ کے لئے عجلت کریں اور اپنی نشست کو محفوظ کرلیں تاکہ داخلہ سے محروم نہ رہ سکیں۔
مزید تفصیلات کے لئے شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسرس(سی):
ڈاکٹر مخدوم محی الدین :
فون نمبر 9849402769 سے ربط کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button