جنرل نیوز

 جمعیۃ العلماء ضلع پداپلی کے وفد نے نئے ضلعی کلکٹر مزمل خان سے کی ملاقات

جمعیۃالعلماء ضلع پداپلی کے وفد نے نئے منتخب ضلع کلکٹر مزمل خان سے ان کے چانبر میں ملاقات کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعیۃ العلماء کے وفد نے نئے منتخب ضلعی کلکٹر مزمل خان سے ملاقات کر کے پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

 

اس موقعہ پر مولانا لئیق اللہ قاسمی صدر جمعیۃ العلماء ضلع پداپلی مفتی محمد استقام الدین قاسمی جنرل سیکریٹری جمعیۃ العلماء ضلع پداپلی مفتی امتیاز خان اسعدی نائب صدر جمعیۃ العلماء ضلع پداپلی مفتی شفیق احمد اسعدی سیکریٹری جمعیۃ العلماء ضلع پداپلی مولانا سید توصیف احمد اسعدی سیکریٹری جمعیۃ العلماء ضلع پداپلی حافظ زبیر ،محمد خواجہ پاشاہ ،سید ابو و دیگر نے شرکت کی ہے

 

۔اس موقع پر مزمل خان ضلع کلکٹر پداپلی نے تمام علماء حفاظ ائمہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button