جنرل نیوز

بارگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادری رح نارائن پیٹ پر حضرت شاہ محمد عبدالحکیم صدیقی ملتانی پاشاہ مقتدری صاحب کی حاضری

نارائن پیٹ: 02 اگست (اردو لیکس) حضرت شاہ محمد عبدالحکیم صدیقی ملتانی پاشاہ مقتدری صاحب سجادہ نشین بارگاہ مرقد عشاق حیدر آباد نے آج نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع بارگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادری رح پر حاضری دی۔ سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی بابا رح نے استقبال کیا اور انہیں تہنیت پیش کی۔ اس موقع پر معتمد درگاہ کمیٹی محمد نواز موسی’ حافظ مصطفی قادری جانشین سجادہ ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button