جنرل نیوز

کریم نگر کے بومکل سرپنچ سرینواس کانگریس پارٹی میں شامل

کریم نگر 23/ سپٹمبر۔۔۔کریم نگر کے مشہور ومعروف موضع بوما کل سرپنچ پی سرینواس جو کی بی آر ایس پارٹی سے استعفی دینے کے بعد آج پی سرینواس نے دہلی میں تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی صدر ریونت ریڈی کے ہاتھوں کانگریس پارٹی کا کھنڈوا پہن کر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔واضح رہے کہ پی سرینواس سرپنچ بوما کل نے حلقہ اسمبلی کریم نگر سے کانگریس پارٹی ٹکٹ کے لئے اپنی درخواست گاندھی بھون حیدرآباد میں داخل کرچکے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button