جنرل نیوز
ڈاکٹر محمد فراز علی کی تقریب ولیمہ

حیدرآباد ۔ جناب محمد امتیاز علی کے فرزند ڈاکٹر محمد فراز علی کی شادی جناب محمد عبدالسلام مرحوم کی دختر ڈاکٹر شیما عبدالسلام سے انجام پائی۔
تقریب ولیمہ میں الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد نے حج و عمرہ کے قافلہ کی واپسی کے بعد اپنے خاندان کی پہلی تقریب میں شرکت کی۔ان کے علاوہ محمد ممتاز علی عبدالرئیس
عبدالرشید محمد نیاز علی محمد خالد علی محمد ریاض علی محمد مظہر علی محمد ارباز علی کے علاوہ دوست احباب نے شرکت کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔



