مبارکباد

مدھول کی 8 سالہ کمسن روزہ دار الفیہ تمکین

نرمل ضلع کے  مدھول سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد حیدر کی 8 سالہ دُختر  الفیہ تمکین نے روزہ رکھا۔ الفیہ تمکین کو کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button