جنرل نیوز

حیدرآباد کے کمسن روزہ دار محمد عبدل زید

حیدرآباد۔ حیدرآباد کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔‌محمّد عبدل زید ولد عبدل سعید (محکمہ پولیس)ساکن‌جل پلی کمان شاہین نگر حیدرآباد نے ۸ سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ خاندان کے بزرگوں نے کم عمر روزہ دار کو دعائیں دی ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزے دار کی شاندار مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button