مبارکباد

حیدرآباد کے دو ننھے روزہ دار حسان اور عائشہ

حیدرآباد کے علاقے حشمت پیٹ سے تعلق رکھنے قاری محمد سفیان خان کے ننھے بچے محمد حسان خان اور عائشہ صدیقہ عمر 5 سال نے روزہ رکھ کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔انتہائی کم عمری میں دو ننھے بچوں کے روزہ رکھنے پر ان کے گھر والوں اور رشتہ داروں نے خوشی کا اظہار کیا اور ان کی لمبی عمر اور بہتر صحت کے لئے دعائیں کیں

متعلقہ خبریں

Back to top button