جنرل نیوز

حیدرآباد کے کمسن روزہ دار زین ارحم الدین

حیدرآباد۔‌حیدآباد میں کمسن روزہ دار نے روزہ رکھا۔ زین ارحم الدین ولد مظہر الدین ساکن معین باغ حیدرآباد کی روزہ رکھائی تقریب منعقد ہوئی جس میں رشتہ داروں نے شرکت کی۔

 

زین کی عمر آٹھ سال ہے۔ کم عمر میں روزہ رکھنے پر تمام نے انہیں دعائیں دیں۔ خاص طور پر کمسن روزہ دار کے دادا حضرت جناب وحید الدین نے انہیں دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے روزہ دار کے تابناک مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button