ایجوکیشن

اقلیتی اقامتی جونئیر کالج نظام اباد گرلز 1 میں اؤٹ سورسنگ تقررات کے لئے درخواستیں مطلوب 

نظام آباد 29/ جون ( اردو لیکس)اقلیتی اقامتی جونئیر کالج نظام آباد گرلز( 1 ) پرنسپل ڈی راجہ سری کے بموجب مخلوعہ جائیدادوں انگلش کیمیاء (Chemistry) ریاضی (Maths) حیاتیات (zoology )اور ڈیٹا انٹری اپریٹر کیلئے اعلامیہ جاری کیا جسکے لئے امیدوارہ کی تعلیمی قابلیت متعلقہ مضمون میں پوسٹ گریجویٹ معہ بی ایڈ تجربہ کار خواتین لکچرس اور ڈیٹا انڑی آپریٹر کیلئے گریجویٹ معہ PGD CA ماہر تجربہ کار خاتون امیدوار اہل ہونگے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 14 جولائی 2024 مقرر ہے مزید تفصیلات کیلئے نمبرات پر 9494958085

8328618748 یا راست کالج ہذا پر ربط کریں

تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول و جونئیر کالج نظام آباد گرلز 1 نا گارام نندی گٹہ نزد اسد با با نگر نظام آباد

متعلقہ خبریں

Back to top button