جنرل نیوز
سینئر جرنلسٹ جناب فرخ شہریار کی امریکہ روانگی
حیدرآباد 15 جون( راست) حیدرآباد کے ممتاز و معروف سینیئر جرنلسٹ جناب فرخ شہریار ولد جناب تاج مہجور مرحوم 17 -جون کو امریکہ روانہ ہوں گے جہاں وہ دختران ڈاکٹر سمیرہ ہاشمی مقیم اوہائیو اور نہا شہریار بینک ایمپلائی نیویارک میں مختصر قیام کے بعد فرزند سید ارمان شہریار سافٹ ویئر انجینیئر کے ہمراہ واشنگٹن میں مقیم رہیں گے انشاءاللہ ماہ نومبر 2026 میں حیدرآباد واپسی عمل میں آئے گی رشتہ دار اور دوست احباب ان کے فون 7032212265 پر رابطہ کر سکتے ہیں



