نیشنل

19 سال بعد گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین کولکتہ واپس

نئی دہلی: گستاخ بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین جمعہ کے روز 19 سال بعد کولکتہ واپس آئی۔ 2007 میں اپنی متنازع کتاب ’دوی کھنڈت‘کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے باعث اسے شہر چھوڑنا پڑا تھا۔

 

2007 کے بعد یہ اس کا کولکتہ کا پہلا دورہ ہے۔ اپنی تحریروں کی سخت مخالفت کے باعث تسلیمہ نسرین 1994 سے اپنے آبائی ملک بنگلہ دیش سے باہر رہ رہی ہیں۔ 2007 میں مغربی بنگال میں اس کی تحریروں کے

 

خلاف شدید احتجاج ہوا تھا۔ اس دوران لیفٹ فرنٹ اور ترنمول کانگریس دونوں حکومتوں کے دور میں تسلیمہ کو طویل عرصے تک ریاست میں رہنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ 2024 میں جب اس نے سوشل میڈیا پر اپنی

 

قانونی حیثیت کے بارے میں تشویش ظاہر کی تو چند گھنٹوں بعد ہی اس کے اجازت نامے میں توسیع کی درخواست منظور کر لی گئی۔ اس کے بعد اس نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا عوامی طور پر شکریہ ادا کیا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button