جنرل نیوز

عام آدمی پارٹی لیڈر محمد مجید کی مختلف مقامات پر پرچم کشائی، عوام کو یومِ آزادی کی مبارکباد

حیدرآباد: عام آدمی پارٹی کے قائد محمد مجید نے یومِ آزادی کے موقع پر حلقہ خیریت آباد کے مختلف مقامات پر قومی پرچم لہرایا۔ اس کے علاوہ کاچی گوڑہ اور عنبرپیٹ میں بھی پرچم کشائی کی تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے قومی پرچم لہرایا۔

 

اس موقع پر محمد مجید نے تمام ہندوستانی شہریوں کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد پیش کی اور ملک کی ترقی، خوشحالی اور اتحاد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی ترقی اور مضبوطی کے لئے تمام طبقات کو باہمی اتحاد اور بھائی چارے کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button