جنرل نیوز

جناب محمد نعیم الدین تحصیلدار نامپلی کے بھتیجے محمد منور کی شادی

حیدرآباد ۔ جناب محمد نعیم الدین تحصیلدار نامپلی کے بھتیجے محمد منور ولد محمد انور کی شادی محمد نظیر کی دختر سے انجام پائی ۔

 

نکاح مسجد صفہ حکیم پیٹ میں ہوا اور استقبالیہ تقریب میٹرو کلاسک گارڈن آرام گھر میں منعقد ہوا ۔ جناب ماجد حسین نامپلی رکن اسمبلی محمد ظفر سابقہ کارپوریٹر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد

 

حافظ محمد فواد علی حافظ محمد فضیل علی محمد مجیب اور دیگر افراد نے شرکت کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button