جنرل نیوز
مینیجنگ ایڈیٹر صحافی دکن ، سید نجم الدین شاکر کا اِنتقال پُرملال

حیدرآباد ۔یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شہر کی معروف شخصیت جناب سید نجم الدین المعروف شاکر صاحب، مینیجگ ایڈیٹر روزنامه صحافی دکن، ولد سید نظام الدین مرحوم کا
مختصر سی علالت کے باعث آج رات انتقال ہو گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ بعد نمازِ ظہر مسجدِ قوت السلام ( عربوں کی مسجد) قاضی پورہ میں ادا کی جائے گی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران اور ایک فرزند شامل ہیں مرحوم چیف ایڈیٹر روز نامہ صحافی دکن
ایس ڈی این صابر کے حقیقی چھوٹے بھائی ہوتے تھے ۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر
6309769053
پر معلوم کی جاسکتی ہے ۔



