جنرل نیوز

کریسنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کے سال نو کے کیلنڈر کی رسم اجرائی

کریسنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کے سال 2024 کے کیلنڈر کی رسم اجرا ئی عمل میں ائی۔  اس موقع پر  حضرت مولانا سید مظہر القاسمی  کیلنڈر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کیلنڈر بہت ہی جاذب نظر خوبصورت ہے کیلنڈر میں آیات قرآنی کاانتخاب  بہت بہترین ہے

رسم اجرائی تقریب میں عبدالاسرار صاحب صدر عیدگاہ کورٹلہ الیاس احمد خان صاحب امیر مقامی جماعت اسلامی مبین پاشاہ ایڈووکیٹ عبدالمصور صاحب نامہ نگار اس کے علاوہ اسکول کے ناظم اعلی مفتی سید ضمیر احمد عقیل سبیلی صدر مدرس اشرف احمد واساتذہ کرام واجد خان مفتی عمران محمد عابد محمد شاہد محمد شہباز شکیل اسکول کے طلباء قدیم محمد فیضان عدنان عبدالرحمن موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button