جرائم و حادثات

کار لاری سے ٹکرا گئی 4 ہلاک

حیدرآباد:آندھراپردیش میں رونما بھیانک سڑک حادثہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ آج اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار لاری سے عقبی سمت سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں کار سوار چاروں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں کی شناخت چیتنیہ، گوتم، سومیاکہ کے طور پر کی گئی ہے جبکہ ایک اورمہلوک کی فوری شناخت نہیں ہوسکی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button