جنرل نیوز
چاند نظر نہیں آیا

حیدرآباد ۔ ماہ جمادی الثانی 1446ھ کاچاند نظر نہیں آیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن حیدرآباد نے اعلان کیا ہے۔
حیدرآباد میں مطلع ابر آلود تھا۔ چاند نظر نہیں آیا اور پڑوسی ریاستوں میں بھی چاند نظر نہیں آیا۔ لہٰذا تحت احکام شرعیہ منگل 3 ڈسمبر 2024 کو30 جمادی الاول 1446ھ ہوگی۔
چہارشنبہ 4 ڈسمبر 2024 کویکم جمادی الثانی 1446ھ ہوگی۔