تلنگانہ

منوگوڑو ضمنی انتخاب کے نتائج _ 11 راونڈ مکمل ٹی آر ایس کو 5 ہزار سے زائد ووٹوں کی اکثریت

حیدرآباد: حلقہ اسمبلی منوگوڑو کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابھی تک 11 راونڈس مکمل ہوچکے ہیں، اس راونڈ میں ٹی آرایس امیدوار آگے ہے۔ ٹی آرایس امیدوار5704 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں جبکہ بی جے پی دوسرے مقام پر ہے، ہرراونڈ میں ٹی آرایس امیدوار کے ووٹوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ٹی آر ایس امیدوار کسوکنٹلا پربھاکر ریڈی کو 74194 ووٹ اور بی جے پی امیدوار راجگوپال ریڈی کو  68616اور کانگریس امیدوار پی سراونتی کو14596  ووٹ حاصل ہوئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button