تلنگانہ

حیدرآباد ایرپورٹ پرقریب 8 کروڑ کا سونا پکڑا گیا۔ سوڈانی خواتین گرفتار

حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پرسوڈانی خواتین کے پاس سے قریب 8 کروڑ کا سونا ضبط کرلیا گیا۔ سوڈان سے آنے والی 23 خواتین کی اور ان کے سامان کی شبہ کی بنا پرتلاشی لی گئی۔ ان کے پاس سے 14906.3 گرام سونا برآمد ہوا۔ ان میں سے 4 خواتین کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button