جنرل نیوز

حکیم محمد غفار شریف کا انتقال

حیدرآباد ۔ خاندانی حکیم جناب محمد غفار شریف جاوید عرف سردار بھائی ولد جناب بندے علی صاحب مرحوم ساکن حیات نگر( چھوٹی مسجد )کا مختصر سی علالت کے باعث بہ عمر 82 سال جمعرات 10 ستمبر 2026 کو انتقال ہو گیا تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئی ئی مزید تفصیلات کے لیے فون 9121677250 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button