جرائم و حادثات

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا 21 سالہ نوجوان جودھ پور میں گرفتار

ممبئی _ 27 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اتوار کو راجستھان کے جودھ پور میں بشنوئی نامی ایک 21 سالہ نوجوان کو ایک میل بھیجنے کے بعد گرفتار کیا گیا  جس میں کہا گیا تھا کہ وہ سدھو موسی والے کی طرح سلمان خان کو ختم کردے گا، جسے گزشتہ سال قتل کر دیا گیا تھا۔ تین دن قبل  سلمان کے دفتر کو دھمکی آمیز میل موصول ہوا۔ میل میں اس نے کہا تھا کہ گولڈی برار ،   سلمان خان سے آمنے سامنے بات کرکے فیصلہ کرنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button