تلنگانہ

کویتا کو دہلی ہائیکورٹ سے نہیں ملی راحت

حیدرآباد ۔ بی آر ایس ایم ایل سی کویتا کو دہلی ہائی کورٹ سے راحت نہیں ملی۔ دہلی شراب معاملہ میں گرفتار کویتا نے ضمانت کی خواہش کرتے ہوئے دو الگ الگ درخواستیں دہلی ہائی کورٹ میں داخل کی تھیں جنہیں مسترد کر دیا گیا۔

 

کویتا نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ان کے خلاف درج مقدمات میں ان کی ضمانت منظور کی جائے۔ واضح رہے کہ شراب اسکام الزام میں 15 مارچ کو کویتا کو حیدرآباد سے گرفتار کر کے دہلی منتقل کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button