جرائم و حادثات

حیدرآباد ،ہند ‌‌آسٹریلیا کرکٹ میاچ ۔ 6 ہزار روپے میں ٹکٹ بلیک کرنے والے گرفتار

حیدرآباد: ہند ۔ آسٹریلیا کرکٹ میچ کے ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ کرنے والے افراد کو اسپیشل آپریشن ٹیم ایل بی نگر نے گرفتار کرلیا۔ملزمین کی شناخت 23 سالہ جی مچیند را ساکن بوڈ اپل اور 21 سالہ جی بھرت ریڈی ساکن آ درش نگر کالونی ایل طور پر کی گئی ہے۔ ان کے پاس سے ایک ہزار 500 روپے نقد رقم اور ٹی 20 کرکٹ میچ کے دوٹکٹس ، دو سیل فونس ضبط کر لیے گئے۔ ملزمین 1500 روپے کا ٹکٹ چھ ہزار روپے میں فروخت کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button