تلنگانہ

تلنگانہ میں 15 مارچ سے ہاف ٹائم اسکول

حیدرآباد _ 3 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں اسکولوں کو 15 مارچ سے آدھے دن ( ہاف ٹائم) کی تعلیم شروع ہوگی۔ اس سلسلے میں بہت جلد سرکاری احکامات جاری کئے جائیں گے۔ صبح 8 بجے سے دوپہر 12:30 تک اسکولوں کے اوقات رہیں گے۔ 23 اپریل تک اسکولوں کو آدھے دن کی تعلیم دی جائے گی۔ ہر سال موسم گرما میں اسکولوں میں آدھے دن کی تعلیم دی جاتی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button