ایجوکیشن
- جنوری- 2023 -23 جنوری
میوا نرمل ضلع کی کامیاب نمائندگی پر اردو میڈیم کے دہم جماعت کے طلباء میں اردو ماڈل پیپرس تقسیم کرنے ریاستی وزیر اندرا کرن کا اعلان
میوا نرمل ضلع کی کامیاب نمائندگی پر اردو میڈیم کے دہم جماعت کے طلباء میں اردو ماڈل پیپرس تقسیم کرنے ریاستی وزیر اندرا کرن کا اعلان میوا نرمل ضلع صدر شیخ شبیر علی کا ریاستی وزیر سے اظہار تشکر نرمل ،23/جنوری(پریس نوٹ) ریاستی وزیر جنگلات، انڈومنٹ اور قانون اے۔…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
نارائن پیٹ کے اقلیتی اقامتی اسکول اور کالج میں داخلوں کے لیے ماڈرن ہائی اسکول میں شعور بیدار مہم
نارائن پیٹ: 23 جنوری (اردو لیکس) حکومت تلنگانہ کی جانب سے قائم کردہ تلنگانہ میناریٹی ریسڈینشل اسکول و کالج میں نئے تعلیمی سال کے لے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ ان اسکول و کالج میں انگریزی میڈیم میں تعلیم’ ہاسٹل کی تمام سہولیات مفت دی جاتی ہے۔ سال 2023-2024 تعلیمی…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
تلنگانہ۔اساتذہ کی ترقی اور تبادلوں کا شیڈول جاری۔درخواستیں قبول کرنے کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں سرکاری اساتذہ کی ترقی اور تبادلوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ اساتذہ کی ترقی اور تبادلوں کا عمل رواں ماہ کی 27 تاریخ سے شروع ہوگا۔ آن لائن درخواستیں 28 سے 30 جنوری تک قبول کی جائیں گی۔ اساتذہ کی ترقی اور تبادلوں کا عمل…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
تلنگانہ اقلیتی اقامتی (انگلش میڈیم) برائے طلباء کو ٹگیر نظام آباد نئے سال 2023-24 کیلئے داخلوں کا آغاز
نظام آباد23/ جنوری (اردو لیکس)محمد بشیر الدین پرنسپل اسکول ہذا کے اطلاع کے بموجب تعلیمی سال 2023-24 کیلئے جماعت پانچویں میں داخلوں کیلئے میناریٹی (مسلم) کے علاوہ ایس سی، ایس ٹی اور بی سی کیلئے درخواستیں دی جاسکتی ہیں۔ آن لائن رجسٹریشن بتاریخ 15/ جنوری 2023 ء تا 31 جنوری…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
مانو میں مالیکیولر بائیولوجی و بائیو انفارمیٹکس پر ورکشاپ کا انعقاد
حیدرآباد، 20جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، اسکول برائے سائنسی علوم کے حیوانیات سیکشن کے تحت ”ٹولس اینڈ ٹیکنیکس آف مالیکیولر بائیولوجی اینڈ بائیو انفارمیٹکس- II“ کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا کل اختتام عمل میں آیا۔ ڈاکٹر اروند سیٹی، روہا لائف سائنسس، حیدرآباد کے جینوم انالسٹ…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
نواب شاہ عالم خان انجینئرنگ کالج میں ہفتہ 21 جنوری کو گلوبل ایجوکیشن فیر کا اہتمام
حیدرآباد: نواب شاہ عالم خان انجنیئرنگ کالج ملک پیٹ کی جانب سے طلباء وطالبات کیلئے ایک منفرد گلوبل ایجو کیشن فئیر کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یہ فئیر21جنوری بروز ہفتہ صبح 10 بجے تا شام 4 بجے ملک پیٹ کیمپس پر منعقد ہوگاجس میں شہر کے معروف ایجو کیشن…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
تلنگانہ میں 27 جنوری سے سرکاری اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کے عمل کا آغاز
حیدرآباد _20 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ میں سرکاری اسکول کے اساتذہ کی ترقیوں اور تبادلوں کا عمل 27 جنوری سے شروع ہورہا ہے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے محکمہ تعلیم کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ ریاست میں اساتذہ کی ترقیوں اور تبادلوں کے عمل کو منصفانہ اور…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
تعلیم کے میدان میں اقلیتوں کو آگے ہونا چاہیے.میونسپل چیرمین انکم راجندر
خانہ پور اقلیتی اقامتی اسکول و کالج خانہ پور میں 2023 کے لیے داخلوں کا آغاز کرتے ہوئے صدرنش بلدیہ انکم راجندر نے اقلیتی برادری کو زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لئے اقلیتی اقامتی اسکول و کالج میں داخلہ کروائیں۔ اس موقع پر آر ایل…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
سینئیرصحافی محمد تنویر صدیقی کو جرنلزم میں پی۔ایچ۔ڈی
حیدرآباد:مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ،شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کے اسکالرمحمد اعراج تنویر صدیقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری کا اہل قرار دیا ہے۔انہوں نے اپنا مقالہ "حیدرآباد سے شائع ہونے والے اردو اور انگریزی روزناموں میں مطبوعہ خبروں کا تقابلی جائزہ”A Comparative Analysis of News in Urdu…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
مومن سمیہ کو سوشل میڈیا کے اثرات کے موضوع پر پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 13جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ تعلیم و تربیت کی اسکالر مومن سمیہ سلیم احمد دختر جناب مومن سلیم احمد کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ” یونیورسٹی طلباءکے جسمانی و ذہنی صحت، سماجی تعلقات اور تعلیمی تحصیل…
مزید پڑھیں »