ایجوکیشن
- دسمبر- 2022 -19 دسمبر
تلنگانہ کے باسر ٹریبل آئی ٹی کے طالب علم نے کرلی خودکشی _ کیمپس میں ساتھی طلبہ کا احتجاج
نرمل _ 19 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے باسرٹریپل آئی ٹی کے ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔اس واقعہ کے ساتھ ہی کیمپس میں کشیدگی پھیل گئی۔ضلع رنگاریڈی کے رنگاپور گاوں سے تعلق رکھنے والے طالب علم جس کی شناخت بھانوپرساد کے طور پر کی گئی ہے، نے اتوار کی…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
کریم نگر کے صالح نگر اردو میڈیم ہائی اسکول کے طالب علم کو ضلعی سطح پر ریاضی ٹیلنٹ ٹیسٹ میں اول مقام
کریم نگر 19 دسمبر _ صدر مدرس سردار عبد الحئی جاوید صاحب کے مطابق قومی یوم ریاضی کے موقع پر تلنگانہ ماتھس فورم کی جانب سے ضلعی مقابلہ 18 دسمبر بروز اتوار کو بلو بیلس ہائی اسکول کریم نگر میں منعقد ہوا ۔صدر مدرس سردار عبد الحئی جاوید صاحب کی…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
سی۔بی۔یس۔سی ساؤتھ زون اسپورٹس کے شوٹنگ مقابلے _ گن ٹرسٹ اسپورٹس اکیڈمی نظام آباد کے طلباء کا شاندار مظاہرہ’3 گولڈ میڈلس حاصل کرنے کا اعزاز
نظام آباد۔17دسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس ) 13 دسمبر سے 15 دسمبر تک تامل ناڈو کے دِندی گل شہر میں منعقد ہونے والے سی۔بی۔یس۔سی ساؤتھ زون(تامل ناڈو’ آندھراپردیش’ تلنگانہ پانڈچیری اور انڈمان نکوبار جزائر )اسپورٹس و شوٹنگ مقابلوں میں گن ٹرسٹ اسپورٹس اکیڈمی نظام آباد کے طلباء نے شاندار…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
کھمم ضلع میں اردو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ کے لیے درخواستیں مطلوب
ضلع اقلیتی بہبود آفسر محمودی کھمم ضلع اقلیتی بہبود آفسر محمودی نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ ریاستی اردو اکاڈمی تلنگانہ کی جانب سے کھمم ضلع کے سرکاری اردو میڈیم اسکول کے اساتذہ سے بیسٹ ٹیچرز ایوارڈز کے لیے درخواستیں طلب کی گئی نیز تلنگانہ اردو اکاڈمی ضلع…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
اقلیتی اقامتی جونیر کالج ناگارام نظام آباد کے دو طالب علموں کا شاندار مظاہرہ _ محمد صادق کو میڈیکل میں آر رنجیت نائک کو آئی آئی ٹی میں مفت داخلہ
نظام آباد:16/ ڈسمبر (اردو لیکس) اقلیتی اقامتی جونیئر کالج ناگارام کے طالب علم محمد صادق کو میڈیکل میں (ایم بی بی سی) ملاریڈی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں مفت داخلہ حاصل کیا اور آر رنجیت نائیک کو( آئی ٹی آئی) اندور مدھیہ پردیش میں میکانیکل انجینئرنگ میں داخلہ حاصل ہوا۔…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلینس وقارآباد میں انٹرمیڈیٹ کے داخلوں کیلئے شعور بیداری پروگرام
کریم نگر _16 ڈسمبر/ اے بی نیوز چینل اردو کریم نگر کے اشتراک سے حیدرآباد انسٹیٹیوٹ آف ایکسیلینس وقارآباد میں انٹرمیڈیٹ کے داخلے کے ضمن میں شعور بیداری پروگرام بتاریخ 17 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے آئی بی اے گارڈن کریم نگر میں منعقد ہوگا۔ اس شعور بیداری پروگرام…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول جہاں نما میں تدریسی و اکتسابی اشیاءمیلہ کا انعقاد
حیدرآباد: آج بتاریخ 15/12/2022 کامپلیکس کی سطح پر تدریسی واکتسابی اشیاء(TLM) میلہ جہاں نما کامپلیکس واقع جی-ایچ-ایس، جہاں نما، بہادر پورہ-2 منڈل، حیدرآباد منعقد ہوا۔ جسکا افتتاح بدست نائب مہتمم تعلیمات جناب خواجہ مکرم صاحب عمل میں آیا،میلے کی قیادت و نگرانی جناب ڈاکٹر احمد سعید صاحب گزیٹیڈ ایچ ایم،…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
جے ای ای مین 2023 امتحان کا نوٹیفکیشن جاری _ اردو میں بھی امتحان لکھنے کی سہولت
نئی دہلی _ 15 دسمبر ( اردولیکس) قومی سطح کے تعلیمی اداروں میں انجینئرنگ کورسز میں داخلوں کے لیے منعقد ہونے والے جے ای ای ۔ مین 2023 امتحان کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے جے ای ای مین 2023 نوٹیفکیشن جمعرات کو نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے جاری کیا…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
ملک میں ایم بی بی ایس اور پی جی میڈیکل کی مجموعی سیٹوں سے متعلق تازہ تفصیلات
ملک میں ایم بی بی ایس کی کل 96,077 سیٹیں دستیاب ہیں جن میں سے 51,712 سرکاری میڈیکل کالجوں میں اور 44365 پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں ہیں۔ ملک میں نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) کی 49,790 پی جی سیٹیں دستیاب ہیں جن میں سے 30,384 سرکاری میڈیکل کالجوں میں…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
کرئیر گائیڈنس ٹیم نارائن پیٹ کی جانب سے مسابقتی امتحانات میں شرکت کے لئے اورنٹیشن پروگرام
نارائن پیٹ: 11 ڈسمبر (اردو لیکس) مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت تلنگانہ کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کیلئے مسا بقتی امتحانات کا اعلامیہ کی اجرائی عمل میں لائی گئی ہے۔ اور دیگر ملازمتوں کی مخلوعہ جائیدادوں کیلئے بھی اعلامیہ عنقریب آنے والے ہیں۔ اس سنہرے موقع سے استعفادہ حاصل کرنے…
مزید پڑھیں »