ایجوکیشن
- دسمبر- 2022 -11 دسمبر
نیٹ میں امتیازی نمبرات سے کامیاب ہونے والے کھمم کے 17 طلباء وطالبات کی تہنیت
کھمم _ نیٹ میں امتیازی نمبرات سے کامیاب ہونے والے کھمم ضلع کے 17 طلباء وطالبات کو تہنیت پیش کی گئی۔سال 2022 اور 2023 نیٹ امتحانات میں کھمم ضلع کے 17 مسلم طلباء وطالبات نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کی تلنگانہ کے مختلف میڈیکل کالجوں…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
قومی سطح کے لوک رقص اور رول پلے مقابلوں میں تلنگانہ ریاست کو تیسرا انعام ۔ ریاستی انتظامیہ کی ستائش
حیدرآباد: این سی ای آر ٹی دہلی میں 6تا9 دسمبر 2022 قومی سطح کے لوک رقص اور رول پلے کے مقابلے منعقد کیے گئے جس میں ہندوستان کی ہر ریاست کی نمائندہ ٹیموں نے حصہ لیا جہاں ریاست تلنگانہ کو اپنے بہترین مظاہرے پر قومی سطح کا تیسرا انعام حاصل…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات : دیرینہ کے ساتھ فیس ادا کرنے کی تاریخ میں توسیع
حیدرآباد: تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے دیرینہ کے ساتھ فیس ادا کرنے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ 100 روپئے دیرینہ کے ساتھ اس مہینہ کی 12 تاریخ تک فیس داخل کی جاسکتی ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے طلباء اس سہولت سے مستفید ہونے کی خواہش کی ہے۔ انٹرسال…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
مانو میں روزگار پر مبنی فیشن و انٹیریئر ڈیزائننگ کورسز میں داخلے
حیدرآباد، 6 دسمبر(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں فیشن ڈیزائننگ اور انٹیریئر ڈیزائننگ جیسے روزگار پر مبنی، مہارتوں کے فروغ (اسکل ڈیولپمنٹ) پروگرامس میں داخلے جاری ہیں۔ اردو یونیورسٹی اور سمانا کالج آف ڈیزائن اسٹڈیز کے اشتراک سے جاری ان پروگراموں کے لیے آن لائن فارم داخل کرنے…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
ایم ایس فیوچر اسکول ملے پلی میں قائم کردہ سٹیم ٹنکرنگ لیب ۔ طلبہ جوش و خروش سے بنیادی سائنسی پراجکٹس انجام دینے کی طرف مائل
حیدرآباد ۔ 5 دسمبر/ سید علیم الدین ایم ایس فیوچر اسکول ملے پلی کے طالب علم ہیں ۔ پندرہ دن پہلے علیم الدین کو اپنے اسکول میں قائم سٹیم ٹنکرنگ لیب سے متعارف کروایا گیا اور انہیں اس لیب کے ذریعہ جدید ٹیکنالوجی سے وابستہ بنیادی سائنسی پراجکٹس انجام دینے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
عبدالحفیظ رحمانی کو اردو میں ڈاکٹریٹ
حیدرآباد. 4 ڈسمبر راست. کنٹرولر امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد سے جاری پریس نوٹ کے بموجب عبدالحفیظ رحمانی اردو پنڈت گورنمنٹ ہائی اسکول سوماجی گوڑہ حیدرآباد و فاضل حدیث جامعہ رحمانیہ ولد جناب صدرالعالم صاحب کو اورینٹل اردو عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے اردو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا مستحق قرار…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
اوپن اسکول ضلع عادل آباد کوآرڈینیٹر اشوک اور ریاستی مبصر سرینواس راؤ نے ضلع کے دو سنٹرس کا دورہ کرتے ہوئے تفصیلی جائزہ لیا
عادل آباد ۔ اوپن اسکول ضلع عادل آباد کوآرڈینیٹر اشوک اور ریاستی مبصر سرینواس راؤ نے عادل آباد ضلع مستقر کے مسعود نگر میں واقع بالک مندر ہائی اسکول اور ضلع پریشد ہائی اسکول موالا کا دورہ کرتے ہوئے تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے کلاس مینجمنٹ پریکٹیشنرز PCP…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
بھارت سکاؤٹس اینڈ گائیڈز کا کبس اینڈ بلبلس پروگرام
حیدرآباد ۔ 3 دسمبر/ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے تعلیم کے ساتھ مختلف غیر نصابی سرگرمیوں پر توجہ کے مقصد کے تحت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈز کو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس مقصد کے تحت ایم ایس فیوچر اسکول ملے پلی گرلس میں اسکاؤٹس اینڈ گائیڈز کے ابتدائی…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
ریاضی سیمنار میں اردو میڈیم اساتذہ حصہ لیں۔ آئیٹا تلنگانہ کی اپیل
میدک یکم دسمبر (اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)آئیٹا تلنگانہ کی تعلیمی کمیٹی کے ریاستی کنوینر محمد عبد المجیب نے ریاست کے مسلم ریاضی دان سے گذارش کی ہیکہ وہ SCERT کے ریاضی سیمنار جو یوم ریاضی 22 ڈسمبر کےضمن میں منعقد کیا جاتاہے میں حصہ لیں۔ آئیٹا تلنگانہ کے ایک…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -28 نومبر
کریک سائیڈ انٹرنیشنل اسکول میں آج یوم تجارت۔ ”ٹائم فلیورس” کے زیرعنوان دو طالبات کا تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
حیدرآباد: کریک سائیڈ انٹرنیشنل اسکول میں آج یوم تجارت کا اہتمام کیا جس میں کم عمر اسکولی بچوں نے اپنی تجارتی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ آٹھویں جماعت کی طالبات مریم فاطمہ اور میمونہ گوہر نے اس موقع پر گھڑیوں کی دوبارہ ڈیزائننگ کی۔ ایک لڑکی نے 12 کے ہندسہ کو…
مزید پڑھیں »