ایجوکیشن
- فروری- 2026 -2 فروری
یارا انٹر نیشنل اسکول ریاض میں “اسٹوڈنٹ لیڈ کانفرنس” کا انعقاد
ریاض (پریس ریلیز ) گزشتہ ہفتے یارا انٹرنیشنل ا سکول کے (ہوم روم سیکشن) جماعت اوّل سے تیسری تک کے طلباء نے جوش و خروش سے "اسٹوڈنٹ لیڈ کانفرنس ” کا انعقاد کیا ۔ جس میں طلباءنے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ تقریب دو حصّوں پر مشتمل رہی…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2026 -31 جنوری
ورلڈ ٹین پارلیمنٹ 2026: ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ کی مسلسل پانچویں بار تاریخی کامیابی، 7 طالبات کا شاندار انتخاب
حیدرآباد:30 جنوری (پریس ریلیز)ایم ایس کریٹیو اسکول کی سات طالبات کو باوقار ورلڈ ٹین پارلیمنٹ 2026 کے لیے منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈ یمی کے لیے ایک بار پھر فخر و مسرت کا موقع ہے، کیونکہ ادارے کے طلبہ کو مسلسل پانچویں سال…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
آفرین سلطانہ کو 77ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر بیسٹ لیکچرر ایوارڈ
نرمل:محترمہ آفرین سلطانہ، لیکچرر، کو 77ویں یومِ جمہوریہ کے پُرمسرت موقع پر بیسٹ لیکچرر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں محترمہ ابھیلاشا ابھینو، معزز ضلع کلکٹر نرمل کے ہاتھوں پیش کیا گیا۔ یہ ایوارڈ تعلیمی میدان میں ان کی نمایاں خدمات، محنت اور لگن کے اعتراف میں دیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
تلنگانہ (TET) "کی” جاری
حیدرآباد ۔تلنگانہ ٹیٹ (TET) پرائمری امتحان کی ابتدائی "کی” جاری کر دی گئی ہے۔ محکمۂ اسکولی تعلیمات نے جمعہ کی دوپہر ٹیٹ جنوری 2026 کی "کی "(Answer Key) اور ریسپانس شیٹس جاری کیں۔ واضح رہے کہ ٹیٹ امتحانات 3 جنوری سے 20 جنوری کے درمیان منعقد کیے گئے تھے۔محکمہ …
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
جے اے سی کی قیادت میں تمام ٹیچرس یونینس کا مشترکہ ہنگامی اجلاس۔ اہم مسائل پر متفقہ لائحہ عمل اور دہلی پارلیمنٹ مارچ سے قبل یونینس کی اہم بیٹھک
حیدرآباد/جے اے سی (JAC) کی قیادت میں تمام اساتذہ تنظیموں کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس PRTU بھون، نارائن گوڑہ میں منعقد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت جناب پی۔ دامودر ریڈی (PRTU)، جناب سدانند گوڈ (STU) اور جناب ایس۔جی۔ راؤ (UTF) نے کی۔ اجلاس میں 5 فروری کو منعقد ہونے والے…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر میں جشنِ یومِ جمہوریہ کی شاندار تین روزہ تقریبات ۔
گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر میں جشنِ یومِ جمہوریہ کی شاندار تین روزہ تقریبات ۔ حیدرآباد: گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر، بنڈلہ گوڑا میں اس سال جشنِ یومِ جمہوریہ نہایت جوش و خروش، قومی جذبے اور مثالی نظم و ضبط کے ساتھ تین روزہ رنگا رنگ تقریبات کی صورت…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
میزان کالج آف پیرا میڈکس میں یومِ جمہوریہ تقریب کاانعقاد
حیدرآباد(راست)میزان کالج آف پیرا میڈکس، حیدرآباد میں ملک کا 75واں یومِ جمہوریہ نہایت جوش و خروش، قومی جذبے اور وقار کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس میں اساتذہ، طلبہ و طالبات اور معزز مہمانانِ گرامی نے شرکت کی۔تقریب کے…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کھمم ڈویژن کے صدر کے طور پر جعفر متین کا انتخاب
کھمم: اتوار کے روز منعقدہ ایک انتہائی منتظر اور سخت مقابلے والے انتخاب میں، آکسفورڈ اسکول کے کرسپونڈنٹ جناب جعفر متین کو تعلیمی سال 2026-2027 کی مدت کے لیے پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن (ٹی آر ایس ایم اے) کھمم ڈویژن کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ گیتاں جلی…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
محترمہ سیدہ عرشی اقبال پرنسپل ٹمریز کو ان کی بہترین تعلیمی خدمات پر ضلع کلکٹر نظامِ آباد کے ہاتھوں توصیف نامہ سے نوازا گیا
محترمہ سیدہ عرشی اقبال پرنسپل ٹمریز کو ان کی بہترین تعلیمی خدمات پر ضلع کلکٹر نظامِ آباد کے ہاتھوں توصیف نامہ سے نوازا گیا نظام آباد 26/ جنوری (اردو لیکس)محترمہ سیدہ عرشی اقبال پرنسپل ٹمریز و جونیئر کالج بوائز نزد ایم پی ڈی آفس ڈچپلی کو ان کی بہترین…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
ایم ایس لطیفی 40 کے سابق طلبہ کی ’بزمِ یاراں‘۔ آئی آئی ٹی ایئنس اور این آئی ٹی ایئنس پر مشتمل ایم ایس لطیفی 40 کے 12 بیاچز یکجا
25 جنوری، حیدرآباد (پریس ریلیز)محمد زی احترام کا تعلق ریاست جھاڑکھنڈ کے ایک چھوٹے سے شہر سے ہے۔ ز ی احترام سال 2012 میں قائم ہونے والے ایم ایس لطیفی 40 کی پہلی بیچ کے طالب علم رہ چکے ہیں۔ جے ای ای مینز میں نمایاں اور امتیازی کامیابی حاصل…
مزید پڑھیں »