ایجوکیشن
- دسمبر- 2025 -19 دسمبر
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کا سفرمولانا آزاد کے وژن سے ہم آہنگ ، بانی و چیئرمین محمد لطیف خان کا مانو میں بصیرت افروز خطاب
حیدرآباد19 ڈسمبر ۔ پریس ریلیز/مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے بانی و چیئرمین محمد لطیف خان کو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن کے ہاتھوں باقاعدہ طور پر تہنیت پیش کی گئی۔مانو المنائی اسوسی ایشن نے…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
عادل آباد ضلع میں اسکول کے اوقات میں تبدیلی۔ احکامات جاری
عادل آباد: ریاست تلنگانہ عادل آباد ضلع میں اسکولوں کے اوقات تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ ضلع میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کے پیش نظر ضلع کلکٹر راجرشی شا نے جمعرات کے روز اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی سے متعلق احکامات جاری کیے۔ ض؛ع کلکٹر نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
نوجوان ٹیچرمحمد نوید کی سیویکس کی کتاب شائع
حیدرآباد۔14 دسمبر (پریس نوٹ) جیم پبلکیشنس نے حیدرآباد کے ایک نوجوان ماہر تعلیم محمد نوید کی سیویکس انٹرمیڈیٹ سال اول کی سوال جواب پر مشتمل کتاب شائع کی ہے۔ محمد نوید مختلف کالجس سے وابستہ ایک سینئر سیویکس فیکلٹی ہیں۔ ان کی کتاب کا نام Importent qouestions with explanation…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
نو نہال ہائی اسکول کو رٹلہ کو”بسٹ اکیڈمک ایکسیلینس اسکول” ایوارڈ
نو نہال ہائی اسکول کو رٹلہ کو”بسٹ اکیڈمک ایکسیلینس اسکول” ایوارڈ 13ڈسمبر بروز ہفتہ ہائی ٹیکس اگزبیش گراؤنڈ ہائی ٹیک سٹی حیدرآباد میں ET Tech x کے زیر اہتمام ایک پر تکلف ایوارڈ تقریب و ایجوکیشن ایکسپو انعقاد کیا گیا ۔جسمیں ملک کے ممتاز تعلیمی اداروں کو اسکول ایکسیلنس ایوارڈ…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
جی۔ایس۔ کالج، کھام گا ؤں کی طالبہ صفیہ بیگم سرفراز بیگ نے بی۔اے (آرٹس) میں امراوتی یونیورسٹی میں پہلی میرٹ حاصل کی
کھام گا ؤں (نامہ نگار ) مقامی جی۔ ایس۔ سائنس، آرٹس اینڈ کامرس کالج کھام گائوں ضلع بلڈانہ کی ہونہار طالبہ صفیہ بیگم سرفراز بیگ بی۔اے (آرٹس) میں سنت گاڑگے بابا امرائوتی یونیورسٹی، امرائوتی میں پہلی میرٹ حاصل کر کے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ اپنے گاؤں، تعلیمی ادارے اور…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
تعلیمی معیار کی توثیق: ایم ایس ڈگری کالجز فار ویمن کو قومی سطح کا اعزاز
حیدرآباد: 13 ڈسمبر ۔(پریس ریلیز)۔خواتین کی اعلیٰ تعلیم کے میدان میں معیاری اور مستقبل بَین تدریسی نظام کے فروغ پر ایم ایس ڈگری کالجز فار ویمن (ملک پیٹ، شاہ علی بنڈہ، آصف نگر اور ٹولی چوکی) کو ET TECH X Future Ready Institutions Award–2025 سے نوازا گیا۔ یہ باوقاراعزاز…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
اردو کلچرل ہیریٹج فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گولکنڈہ اسکول تحریری و تقریری مقابلے
حیدرآباد (پریس نوٹ) اردو کلچرل ہیریٹیج فاؤنڈیشن حیدرآباد (UCHF) کی جانب سے گورنمنٹ ہائی اسکول گولکنڈہ، حیدرآباد کے تعاون سے اس اسکول میں برجستہ تحریری اور برجستہ تقریری مقابلوں کا 9 دسمبر 2025ء کو انعقاد عمل میں آیا۔ تقریب کی صدرات ہیڈ مسٹرس نسرین سلطانہ نے فرمائی۔ جبکہ ان مقابلوں کے…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
آئیڈیل اسکول فار ڈس ایبلڈ میں عالمی یومِ معذورین کے موقع پرخصوصی پروگرام – ڈاکٹر محمد مبشر احمد، صدر آئی آئی سی ڈی و دیگر کا خطاب
آئیڈیل اسکول فار ڈس ایبلڈ میں عالمی یومِ معذورین کے موقع پرخصوصی پروگرام مہمانوں کے جذباتی تاثرات، تعریف اور مستقبل میں تعاون کے عزم کا اظہار ڈاکٹر محمد مبشر احمد، صدر آئی آئی سی ڈی و دیگر کا خطاب عالمی یومِ معذورین کے سلسلے میں آئیڈیل اسکول فار ڈس ایبلڈ…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر میں ’’نومبر کی عظیم شخصیات‘‘ کے پانچ روزہ جشن کی پروقار انعامی تقریب — ٹیچر آف دی منتھ ایوارڈ اور طلبہ میں انعامات کی تقسیم۔
گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر میں ’’نومبر کی عظیم شخصیات‘‘ کے پانچ روزہ جشن کی پروقار انعامی تقریب — ٹیچر آف دی منتھ ایوارڈ اور طلبہ میں انعامات کی تقسیم۔ گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر میں ’’نومبر کی عظیم شخصیات‘‘ کے عنوان سے منعقدہ پانچ روزہ تحریری، تقریری، پینٹنگ اور…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ناگپور یونیورسٹی کو پہلی بار خاتون وائس چانسلر مل گئی ۔ ڈاکٹر منالی مکرند شرساگر کی تقرری
ناگپور،۲ ؍دسمبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)ناگپور: سنت توکڑوجی مہاراج ناگپور یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو وائس چانسلر کے عہدے پر منتخب کیا گیا ہے۔ یشونت راؤ چوہان انجینئرنگ کالج کی ٹیکنیکل ڈائریکٹر اور مشیر ڈاکٹر منالی مکرند شرساگرکو اس اہم منصب کے لیے منتخب…
مزید پڑھیں »