ایجوکیشن
- مئی- 2025 -23 مئی
روحینہ فاطمہ سحر کو اردو میں پی ایچ ڈی کی ڈگری
حیدرآباد ۔ 22-مئی (اردولیکس )ایڈیشنل کنٹرولر آف ایگزامیینیش، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب روحینہ فاطمہ سحر زوجہ شجاعت علی(بزنس کو آرڈینیٹر -حال مقیم سعودی) کو اردو میں پی ایچ ڈی کی ڈگری کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان اردو میں خواتین…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
میدک ملی اسوسی ایشن کا تاریخی اقدام،ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ کے کامیاب طلباء وطالبات میں انعامات کی تقسیم
میدک20مئی (اردو لیکس نیوز)(صحافی ابو فرمان میدک)ہر طالب ِ علم اور ہر طالبہ کو چاہئیے کہ وہ تعلیمی میدان میں سبقت حاصل کریں۔تعلیمی سفر میں کامیابی میں مستقبل میں اور زندگی میں کامیابی کی ضامن ہوا کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تلنگانہ میناریٹی کمیشن چئیرمین مسٹر طارق انصاری…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
تلنگانہ میناریٹیز ریسیڈینشل سوسائٹی کی جانب سے رواں سال ایمسٹ کراش کورسس کی کوچنگ کے ذریعہ کئی طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی۔
میدک20مئی (اردو لیکس نیوز)(صحافی ابو فیضان میدک)تلنگانہ میناریٹیز ریسیڈینشل سوسائٹی کی جانب سے رواں سال ایمسٹ کراش کورس ی کوچنگ عمل میں لائی گئی تھی۔ جس میں سے ایک سنٹر مقامی میناریٹی ریسیڈینشل کالج برائے گرلز میں منعقد ہوا۔جہاں کئی طالبات کو ایمسٹ کراش کورسس کی ٹریننگ دی گئی۔اور…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
ہونہار اقلیتی طلبہ کو درخشاں مستقبل کی جانب گامزن کرنے کی ایک کوشش اے ایم ای آئی کے زیر اہتمام ایس ایس سی 2025 کے ٹاپر طلبہ کے اعزاز میں شاندار تہنیتی تقریب
حیدرآباد، 16 مئی/تلنگانہ میں اقلیتی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم، ایسوسی ایشن آف مائنارٹی ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنس (AMEI) کے زیرِ اہتمام آج ایک پُراثر تقریب منعقد کی گئی، جس کا مقصد 2025 کے ایس ایس سی امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے اقلیتی طلبہ کو تہنیت پیش کرنا، ان…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا ترکیہ سے یادداشت مفاہمت کو منسوخ کرنے کافیصلہ
حیدرآباد 15 مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے ترکی کے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ اپنے یادداشت مفاہمت کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ہند پاک کشیدگی کے پس منظر میں پاکستان کی دہشت گردانہ کارروائیوں کو ترکیہ کی تائید…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
عادل آباد کے سرکاری جونئیر کالج میں عربی لیکچرر نہ ہونے سے، طلبہ کی تعلیمی کارکردگی پر منفی اثرات، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے عہدیداران سے فوری اقدامات کی درخواست
عادل آباد کے سرکاری جونئیر کالج میں عربی لیکچرر نہ ہونے سے، طلبہ کی تعلیمی کارکردگی پر منفی اثرات، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے عہدیداران سے فوری اقدامات کی درخواست عادل آباد۔15/مئی(اردو لیکس)عادل آباد کے سرکاری بوائز اینڈ گرلز جونیئر کالجز میں عربی مضمون اور عربی لیکچرر نہ ہونے کہ…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
مسجد رشیدیہ کمیٹی کی جانب سے ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ میں کامیاب طلباء وطالبات کو تہنیت
مسجد رشیدیہ کمیٹی کی جانب سے اس سال ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ میں محلہ کے کامیاب طلباء وطالبات کو تہنیت پیش کی گئی۔صدر کمیٹی مسجد ِ رشیدیہ حافظ محمد فصیح الدین کا بیان۔ میدک13مئی(اردو لیکس نیوز)طلباء کو ہمیشہ تعلیمی میدان میں مسابقت پر توجہ دینا چاہئیے۔تعلیم کے بغیر…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
ایم ایس جونیئر کالج کے طلبہ کا ٹی ایس ایپسٹ 2025 میں شاندار مظاہرہ
حیدرآباد، 11 مئی/ ایم ایس جونیئر کالج کے طلبہ نے تلنگانہ اسٹیٹ انجینئرنگ، ایگریکلچر اور فارمیسی کامن انٹرنس ٹیسٹ (TS EAPCET 2025) میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ادارے کا نام بلند کیا ہے۔ اس سال ایم ایس جونیئر کالج کے 15 طلبہ نے TS EAPCET کے ٹاپ 1000…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
حیدرآباد کی طالبہ سیدہ مہک ضیا ہاشمی کی ای اے پی سیٹ میں شاندار کامیابی
حیدرآباد: شہر کی باصلاحیت اور ہونہار طالبہ سیدہ مہک ضیا ہاشمی دختر سید عبدالمعیز ہاشمی نے ای اے پی سیٹ (EAPCET) امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1716 واں رینک حاصل کیا۔ ان کی اس امتیازی کامیابی پر ارکان خاندان اساتذہ اور احباب نے خوشی و مسرت…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
ایم ایس جونئیر کالج کے دو سابق طلبہ محمد سنان اور ثانیہ مہرین کی GATE 2025 میں شاندار کامیابی –آل انڈیا رینک10 اور 13 رینک حاصل
حیدرآباد، 11 مئی 2025:ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کو اپنے دو سابق طلبہ محمد سنان اور ثانیہ مہرین کی زبردست کامیابی پر فخر ہے، جنہوں نے قومی امتحان گریجویٹ اپٹیٹیوٹ ٹسٹ ان انجینئرنگ GATE 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے متعلقہ تعلیمی اداروں ،اساتذہ اور والدین کا نام…
مزید پڑھیں »