ایجوکیشن
- فروری- 2025 -24 فروری
ریڈینس انگلش میڈیم ہائی اسکول کے زیر اہتمام سائنس فیر اور فوڈ فیسٹیول کا شاندار انعقاد
عادل آباد۔23/فروری/ریڈینس انگلش میڈیم ہائی اسکول عادل آباد کے زیر اہتمام عادل آباد مستقر کے سنٹرل گارڈن میں ایک شاندار سائنس فیر اور فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے نہایت جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ اس موقع پر اسکول کے کریسپانڈنٹ محمد…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
ایم ایس کے بانی و چیرمین محمد لطیف خان کو باوقار ECA۔ APER لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
حیدرآباد۔ 22 فبروری ۔ پریس ریلیز۔ابتدائی تعلیم میں تحقیق اور معیاری تدریسی کے حوالہ سے معروف اور باوقارغیر سرکاری تنطیم ECA-APER سالانہ قومی کانفرنس ایک باوقار تقریب ہے جو ہندوستان بھر سے ابتدائی تعلیم کے میدان کے ماہرین، محققین اور رہنماؤں کو اکٹھا کرتی ہے۔ ECA-APER نے اپنے نیشنل…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
نیو ماڈل ہائی اسکول کی جانب سے سالانہ تقریب کا انعقاد
نیو ماڈل ہائی اسکول کی جانب سے سالانہ تقریب کا انعقاد حیدرآباد(راست) نیوماڈل ہائی اسکول کی سالانہ تقریب اردومسکن خلو ت میں منعقدہوئی۔ طارق انصاری (چیئرمین تلنگانہ اقلیتی کمیشن) نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہاکہ طالبات اگر محنت،جستجو اور لگن سے…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
نیو گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اناث گولکنڈہ میں عالمی یوم مادری زبان کا انعقاد
نیو گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اناث گولکنڈہ میں عالمی یوم مادری زبان کا انعقاد حیدرآباد(راست)نیو گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اناث، گولکنڈہ میں عالمی یوم مادری زبان تقریب کاانعقادعمل میں آیا۔ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر زرینہ بیگم،(تلگوشاعرہ)، سراج الدین نسیم(موٹیویشنل اسپیکر)اور اسماء سلطانہ،(اردو آفیسر) نے شرکت کی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
چنچل گوڑہ جونیر کالج لکچررس کا جی بی ایچ ایس مغل پورہ 2 کا دورہ’ طلبہ سے ملاقات ـ داخلوں کی رہنمائی
حیدرآباد 15- فروری (اردولیکس ) گورنمنٹ جونیر کالج چنچل گوڑہ میں طلباء طالبات کے زیادہ سے داخلوں کو یقینی بنانے اورمزید تعلیمی شعوربیدارکرنے کی غرض سے پرنسپل ڈاکٹر پی سیلما راجکماری کی ہدایت پر لکچررس ڈاکٹر صالحہ شاہین ‘محترمہ ساجدہ بیگم ‘ محترمہ نکہت فاطمہ اور محترمہ قدسیہ مریم نے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
ناندیڈ میں منعقدہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم زبانی کوئز مقابلہ میں جگتیال کے اسکول کا بہترین مظاہرہ
ریاست مہاراشٹرا ناندیڈ میں منعقدہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم زبانی کوئز مقابلہ میں گورنمنٹ اعلیٰ تحتانیہ اسکول ،جمبی گدے ،جگتیال کا بہترین مظاہرہ 5 جنوری 2025 منعقدہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم تحریری و اسلامی کوئز مقابلہ میں مدرسہ ھذا کی طالبہ شِدا مہرین بنت شیخ انور…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
ایم ایس جونیر کالج کے طالب علم حافظ عبدالمحیط سمل کا جے ای ای مین میں متاثر کن مظاہرہ
حیدرآباد : 13 فروری 2025 (پریس ریلیز) ایم ایس جونیر کالج کے طلباء نے پھر ایک بار قومی سطح کے امتحان جے ای ای میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ایم ایس جونیر کالج کے پانچ طلباء حافط محمد عبدالمحیط سمل، محمد ردان…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ڈان گروپ آف اسکولس کو تعلیمی میدان میں جدید ٹیکنالوجی کے اعتراف میں ایوارڈ
ڈان گروپ آف اسکولس حیدرآباد کے مینجنگ ڈایریکٹر جناب وصی الرحمان کو سی آئی ٹی ڈی گلوبل ایجوکیشنل اینڈ ٹریڈ پرموشن ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز تلنگانہ کے گورنر جناب جیشنو دیو ورما کے ہاتھوں پیش کیا گیا، جبکہ اس موقع پر لیسوتھو کے اعزازی قونصل اور…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
تلنگانہ کے دیورکدرا اقلیتی اقامتی جونیر کالج کے طالب علم محمد سلمان نے JEE Mains میں.97.25فیصد نشانات کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کی
دیورکدرا اقلیتی اقامتی جونیر کالج کے طالب علم محمد سلمان نے JEE Mains میں.97.25فیصد نشانات کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کی دیورکدرا، 13 فروری — دیورکدرا اقلیتی اقامتی جونیر کالج کے ایک ہونہار طالب علم محمد سلمان نے جے ای ای مینس (JEE Mains) کے امتحان میں شاندار کامیابی…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
ہمت اور عزم مضبوط ہوتو سیول سرویسس میں کامیا بی یقینی میسکو کالج میں سابق سفیرڈاکٹر بی ایم ونود کمار کا خطاب
حیدرآباد(پریس نوٹ) ہمت اور عزم مضبوط ہوتو سیول سرویسس میں کامیابی یقینی ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر بی ایم ونود کمار(آئی ایف ایس وسابق سفیرجرمنی و آذربائیجان) نے میسکو کالج میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے بتایا کہ وہ مشکل حالات کے باوجود وہ ایک…
مزید پڑھیں »