ایجوکیشن
- ستمبر- 2024 -9 ستمبر
اردو میڈیم اساتذہ کی محفوظ جائیدادوں کو عام زمرے میں تبدیل کرنے حکمت عملی سے کام کی ضرورت _ سید افضل محی الدین و دیگر کا خطاب
ظہیر آباد 8 / ستمبر (پریس نوٹ) اسلامک سنٹر مستقر ظہیر آباد میں تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا. اس اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے سید افضل محی الدین سر پرست تلنگانہ ٹرینڈ ٹیچرس ایسوسی ایشن نے اپنے خطاب…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
گورنمنٹ جونیئر کالج بوائز عادل آباد میں یوم اساتذہ تقریب
عادل آباد۔گورنمنٹ جونیئر کالج بوائز عادل آباد میں سروے پلی رادھا کرشنن کی یوم پیدائش کے موقع پر یوم اساتذہ کی تقریب عمل میں لائی گئی جس میں مہمانی خصوصی کے طور پر کالج پرنسپل سوریا پرکاش نے شرکت کی۔ اس موقع پر کالج پرنسپل سوریا پرکاش نے اپنے خیالات…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
سیف اللہ خان کو پیشہ تدریس میں نمایاں خدمات پر ڈی ای او حیدرآباد کے ہاتھوں ڈسٹرکٹ بسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا.
سیف اللہ خان کو پیشہ تدریس میں نمایاں خدمات پر ضلعی مہتمم تعلیمات کے ہاتھوں ڈسٹرکٹ بسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا. شہر کے معززین اساتذہ برادری، یونین لیڈرس ،سیاسی ، سماجی و مذہبی قائدین کی جانب سے مبارکبادی۔ حیدرآباد 5/ سپٹمبر یوم اساتذہ کے موقع پر حکومت تلنگانہ کی جانب…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
یوم اساتذہ کے موقع پر حیدرآباد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کی جانب سے بسٹ ٹیچر ایوارڈ کی تقسیم
حیدرآباد (راست)۔۔ محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب 5 ستمبر بروز جمعرات یوم اساتذہ منایا گیا اسی ضمن میں حیدراباد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی اور بیسٹ ٹیچرز ایوارڈز کئی اساتذہ کو عطا کیے گئے ان میں…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی نے سیول سروسز مفت رہائشی کوچنگ پروگرام 25-2024 کے حتمی نتائج کا کیااعلان
حیدرآباد۔ 5ستمبر 2024 – پریس ریلیز / ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی نےیو پی ایس سی سول سروسز امتحان 25-2024 کے مفت رہائشی کوچنگ پروگرام کے لیے منتخب کیے گئے 50 امیدواروں کی حتمی فہرست کا اعلان کیا۔ یہ فہرست اب اکیڈیمی کی ویب سائٹ [mseducationacademy.in] پر دستیاب ہے۔…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
نارائن پیٹ میں یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو ضلعی سطح کا بیسٹ ٹیچرس ایوارڈ
نارائن پیٹ۔ 5 سپتمبر (اردو لیکس) بروز جمعرات آر ڈی او میٹنگ حال میں منعقد یوم اساتذہ تقریب میں ضلع نارائن پیٹ کے مختلف مدارس میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 44 اساتذہ کو بیسٹ ٹیچرس ایوارڈ سے نوازا گیا۔جس میں اردو میڈیم اساتذہ لطیف الدین سکنڈری گریڈ ٹیچرس مدرسہ…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
نظام آباد میں سرکاری مدارس کے اساتذہ کرام کے لئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت ) ورکشاپ کا گورنمنٹ گیری راج کالج میں کامیاب انعقاد
نظام آباد 4/ ستمبر (اردو لیکس) دور جدید کی عصری ٹکنالوجی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ( مصنوعی ذہانت) کے عنوان پر سرکاری مدارس میں برسر خدمت اساتذہ کے لئے ایک ورکشاپ کا سنٹر فار پروفیشنل ڈیویلپمنٹ آف اردو میڈیم ٹیچرس (CPDUMT) مولانا آزاد نیشنل اردو یونورسٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام آج…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
مدرسہ تحتانیہ اوٹکور اردو میڈیم میں اساتذہ کی وداعی تقریب
مدرسہ تحتانیہ اوٹکور اردو میڈیم کے سابقہ صدر مدرس فضل احمد صاحب، سینیر معلم عبدالغفار صاحب اور عبدالکریم صاحب کی وداعی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں طلباء نے اپنے ان اساتذاہ سے متعلق احساسات کو تقاریر اور اشعار کی شکل میں پیش کیا۔مدرسہ کے سابقہ طلباء نے ان…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول یاقوت پورہ کی دوسری عمارت میں منتقلی تقریب ـ رکن اسمبلی جناب جعفر حسین معراج کا خطاب
حیدرآباد 31- اگست ( اردو لیکس )جناب جعفر حسین معراج رکن اسمبلی مجلس حلقہ یاقوت پورہ نے کہاکہ تعلیم کی ہر زمانہ میں اہمیت رہی ہے وقت کا تقاضہ ہے کہ وقت کی قدر کریں اور ملت کے لڑکے و لڑکیاں تعلیمی میدان میں مزید تیزی سے آگے بڑھیں گورنمںنٹ…
مزید پڑھیں » - اگست- 2024 -31 اگست
جناب عبدالمجیب گورنمنٹ جونیر کالجس پرنسپلس اسوسی ایشن ضلع نارائن پیٹ کے صدر منتخب
نارائن پیٹ 31 اگست ( اردو لیکس ) گورنمنٹ جونیر کالجس پرنسپلس اسوسی ایشن ضلع نارائن پیٹ کے تازہ انتخابات آج نارائن پیٹ ضلع مستقر کے انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نوڈل آفیسر مسٹر ڈاکٹر ایچ۔ سدرشن راو کی زیر نگرانی منعقد ہوئے جس میں بہ اتفاق آراء مسٹر عبدالمجیب پرنسپل گورنمنٹ…
مزید پڑھیں »